Apna Sona Pind Rupochak
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Sona Pind Rupochak, Grocers, Zafarwal.
💁♂️سونا پنڈ روپوچک 🌈
29/07/2025
خوشخبری، خوشخبری خوشخبری!
اہل علاقہ کیلئے سب سے بڑی سہولت!
اب آپ کو شہر ظفروال جانے کی ضرورت نہیں.
ایہہ دھرتی پنج دریاواں دی💝🌺
ایہہ نگری ٹھنڈیاں چھاواں دی🌾🌻🌴
سونا پنڈ روپوچک 🤎🫶💯❤️
قدرتی خوبصورتی کی ابتداء سے حسن کی انتہا کے رنگوں سے آشنا كرواتی گاؤں روپـوچک کی خوبصورت شام 🌄🌾🌱
#سوناپینڈروپوچک
دربار بابا دینِ شاہ ولـی سرکار روپوچک🌼
سالانہ میلہ
میلہ اپنے پنڈ دا
پنڈ، تے میلے دے فضائی مناظر
V I D E O R A P H Y B Y R N A N Z A I N
01/05/2025
تم تو چڑھتے ہوئے سورج کے پجاری ہو ۔
تم نے کہاں دیکھے ہیں ڈھلتی شام کے سائے.
سونا پنڈ روپوچک 🥀
22/04/2025
*اپڈیٹ 21 اپریل 2025*
*یونٹ و یوسی روپوچک میں تحریک لبیک یونٹ روپوچک اور شمس فلاحی گروپ روپوچک ظفروال کی مشترکہ کاوشوں سے عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ ؐ انعقاد پذیر ہوئی جس میں خصوصی تلاوت مجاہد ختم نبوت حافظ محمد طارق رضوی صاحب امیدوار MPA پی پی 54 نے کی اور حافظ محمد علی احمد آسوی صاحب آف شکرگڑھ نے نعت شریف پڑھی*
*خصوصی خطاب ال نبی اولاد علی پیر سید خبیب علی شاہ صاحب آستانہ عالیہ ڈونگیاں شریف نارووال نے فرمایا*
*خصوصی نعت فخر ظفروال شاہد حسین قادری صاحب نے پڑھی*
*خصوصی نعت کی حاضری عظیم ثناء خوان مصطفیٰ ؐ قاری شاہد محمود قادری آف ساہیوال نے دی*
*اختتام پر بذریعہ قراندازی ایک عدد عمرہ کا ٹکٹ بھی نکالا گیا*
*LBK PP-54 Zafarwal*
*_Like Follow & Share_*
👇🏻 👇🏻 👇🏻
https://www.facebook.com/share/p/15E942RJ5y/
11/04/2025
عظیم الشان محفل میلاد مصطفی مورخہ 21 اپریل بروز سوموار بعد از نماز عشاء رہائش گاہ رانا نفیس شمس روپو چک ظفروال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Zafarwal