Mera Pind Rajwal
thank to all friends ☺️
08/04/2025
بھائی شادی بہت بہت مبارک ہوں
وزیر آباد میں کھانا کھانے کے بعد لڑکی والوں سے بدتمیزی کرنے پر دلہا کو خالی ہاتھ واپس بھیج دیا گیا، اور دلہن نے اپنے ماموں زاد کے ساتھ شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔
ظفروال:بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے جھگڑا شدت اختیار کر گیا
ظفروال:کے نواحی گاؤں چھنی باگڑیاں میں جھگڑا چھڑوانے کی کوشش پر فائرنگ
ظفروال:فائرنگ سے تین افراد زخمی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا
ظفروال:ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے نارووال ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کردیا
ظفروال:پولیس موقع پر پہنچ گئی مزید تفتیش کی جاری ہے
کلیم عباس قریشی پبلک نیوز ظفروال
Jazz کمپنی
کو مکمل ختم کیا جائے پیکج ہر مہینے مہنگا اور
انٹرنیٹ صفر تمام صارفین اس ناروا ظلم کے خلاف ٹرینڈ چلائیں
😭😭خبرے غم حاجی محمد حسین سلہریا المشہور چاچا جی رجوال والے جو کہ قضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
Mera Pind Rajwal
I love pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Zafarwal