Ch Muhammad Rizwan

Ch Muhammad Rizwan

Share

President Pakistan Markazi Muslim League Wah Cantt & Ex-Candidate for NA-54

21/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مرکزی مسلم لیگ واہ کینٹ ٹیکسلا، ممتاز عالمِ دین حضرت مولانا سید حبیب اللہ شاہ صاحبؒ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔

15/07/2026

اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ کی جماعت کے لوگ سب سے پہلے جائے حادثہ پر کیسے پہنچ جاتے ہیں؟

اس حوالے سے ہمارے ایک بزرگ کا نہایت خوبصورت جواب تھا کہ ہم پہلے پہنچتے نہیں، بلکہ ہم وہیں موجود ہوتے ہیں۔

مرکزی مسلم لیگ کا یوتھ ونگ، مسلم یوتھ لیگ، اس وقت ملک بھر میں تیراکی کے باقاعدہ تربیتی کورسز کا انعقاد کر رہا ہے۔ اس اقدام کے پیچھے بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث بڑھتے ہوئے خطرات اور پڑوسی ملک کی آبی ہٹ دھرمی کے نتیجے میں ہر چند سال بعد آنے والے سیلابی حالات سے نمٹنے کی پیشگی تیاری ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے رضاکار کسی بھی ہنگامی صورتحال میں محض تماشائی یا مدد کے منتظر نہ ہوں، بلکہ خود آگے بڑھ کر فوری اور مؤثر کردار ادا کریں۔

یہی وجہ ہے کہ گزشتہ سال ملک میں آنے والے شدید سیلاب کے دوران، سرکاری و نیم سرکاری اداروں اور مختلف فلاحی تنظیموں میں سب سے نمایاں خدمت کا فریضہ مرکزی مسلم لیگ کے نوجوانوں نے انجام دیا۔

الحمدللہ، اس وقت بھی ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں پیشگی تیاریاں مکمل ہیں۔ ہر لمحہ دعا یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ہر قسم کی آفات سے محفوظ رکھے۔ تاہم اگر کوئی آزمائش آتی ہے تو پاکستان کے نوجوان ہر وقت اپنے ملک و قوم کی خدمت کے لیے تیار کھڑے ہوں۔

کیونکہ علامہ اقبال کا مشہور شعر ہے
ہیں وہی لوگ جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے

14/07/2026
02/07/2026

مون سون بارشیں، کارکنان مکمل طور پر متحرک رہیں، صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو کا کارکنان کے نام پیغام

Photos from Wah Naama's post 17/06/2026
17/06/2026

پنجاب کا غریب کش بجٹ مسترد کرتے ہیں۔ عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو مرکزی مسلم لیگ حکمرانوں کے خلاف عوامی تحریک چلائے گی۔

Category

Website

Address


Wah