Syed
Ya Allah
تل ابیب کے مناظر ۔
🚀🇮🇷
اللہ اکبر ⚡
میزائل اھداف پر لگنا شروع ۔۔
🇮🇷🇮🇷🚀
بریکنگ ⚡
تھوڑی دیر پہلے حیفا پر اس طرح کی آگ نما چیز گری ہے تا حال معلوم نہ ہوسکا ہے کہ یہ کس قسم کے ایرانی میزائل یا ڈرون ہیں ۔
🇮🇷🚀
19/06/2025
تباہی کے مناظر کا ایک چھوٹا سا حصہ ۔
🚀🇮🇷
بریکنگ ⚡
انڈین کشتی نے اسرائیل کی تمام کوششوں پہ پانی پھیر دیا
گزشتہ رات ایران سے میزائل داغے گئے تھے لیکن دشمن نے پوری کوشش کی تھی کہ کوئی بھی ویڈیو اور تصویر باہر لیک نہ ہوں لیکن ایک انڈین کشتی جو ساحل کے قریب تھی میں موجود لوگوں نے یہ ویڈیو بنا کر دشمن کے ساری کوشش پہ پانی پھیر دیا ۔
اللہ اکبر ⚡
ہر طرف تباہی کے مناظر ، یہ تو ابھی شروعات ہیں ۔
اللہ اکبر ⚡
ایران نے آج صبح تل ابیب پر آگ برسا دی ہے
۔۔
18/06/2025
🔴میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ پاکستانی آرمی کے چیف آف سٹاف سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
✍ مقصد پاکستان کو منحرف کرنا ہے۔
*اسر_ائیل حیفہ*
ویڈیو بہت زیادہ ہیں اور ویڈیو پوسٹ نہ کرنے کی وجہ فیک اور پرانی ویڈیوز کو بھی ایران اسر_ائیل جنگ کے ساتھ منسوب کیا جا رہا ہے اس لیے ویڈیو احتیاط کے ساتھ پوسٹ کی جاتی ہیں
*اسر_ائیل*
ایرانی میزائلوں کے لگنے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں صیہونی وزیر اور عام لوگوں کے درمیان جھگڑا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Wah
47010