Lifea

Lifea

Share

We aim to serve humanity, in the bounds of Shariah, like
1. Economical Support & Small Business Setups
2. Free SkillSet Training for Orphans & Needy
3.

Free Training & Counselling Sessions
Note: All activities are Pre-Guided by Ullama & M***is. We are not just members of the team but we are the family. As we are here for a noble cause, so there are some Rules & Regulations that must be considered to join us. Rules & Regulations:
 There is No Employee at Lifea.
 No one is given any salary for providing any services.
 Funds are used only for the

17/09/2025

Lifea Foundation is Proudly presenting
🆓 نورِ قرآن کورس برائے خواتین بیج 9

کیا آپ ہمیشہ سے چاہتی تھی کہ قرآن ٹھیک طرح سے پڑھ سکیں؟
کیا آپ کا دل چاہتا ہے کہ آپ کی غلطیوں کے بغیر اور خوبصورتی سے تلاوت ہو؟
کیا عمر یا مصروفیات نے آپ کو روک رکھا ہے؟
تو پریشان نہ ہوں لائفیا فاؤنڈیشن لائی ہے یہ موقع آپ کے لیے۔آئیں، گھر بیٹھے قرآن سیکھیں اور وہ بھی "بالکل مفت"

قرآن کو درست انداز میں پڑھنا ہم سب پر فرض ہے۔ یہ صرف خوبصورتی کے لیے نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر اور صحیح تجوید کے ساتھ پڑھا جائے. تو یہ ہر عمر کی خواتین کے لیے بہترین موقع ہے۔

کورس کا حصہ بننے کے لیے دئیے گئے نمبر پہ ابھی رجسٹریشن کرائیں۔
Wanna Learn Quran for Free, what are you waiting For?
Register now ⬇
0310-5022155

https://wa.me/message/6M4WGDWIU6JZF1
Follow Lifea
[Quran online class][Quran recitation][word to word] [lifea foundation] [Quran class] [learn Quran] [Quran with Tajweed] [Tajweed course] [recitation with tajweed] [Learn tajweed with lifea] [Eman Boosting Sessions with Lifea] [self Grooming]

27/08/2025

الحمد اللّٰہ کثیرا
Lifea Flood Relief Campaign
سیلاب زدگان کو نئی امید،نئی زندگی کی دھمک تھمانے کا شکریہ!
آپ سب کے تعاون سے جو رقم جمع ہوئی اس کو متاثرین تک پہنچانے کی ضمانت لائفیا نے لی ہے۔
آپ کا یہ جذبہ و ایثار قابلِ ستائش ہے۔ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے ساتھ آگے بھی ایسے ہی تعاون کریں گے۔
EasyPaisa/Jazzcash:
03309990508 (Alham)
UBL Bank Account:
PK20UNIL0109000259160179
Muhammad Sheryar

تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک!🌙
خِیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہء دانشِ فرنگ
سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف
حضورِ اقدس، سید الانبیاء، شفیعِ مجرماں کی ولادتِ باسعادت کا مبارک مہینہ تمام عاشقانِ رسولﷺ 
کو مبارک!
> سمیٹ لو رحمتیں،سمیٹ لو برکتیں
> چمکا ہے آسماں پہ طیبہ کا چاند
اللّٰــــــھم صل وسلم علی نبینا محمدﷺ💚 26/08/2025

تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک!🌙
خِیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہء دانشِ فرنگ
سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف
حضورِ اقدس، سید الانبیاء، شفیعِ مجرماں کی ولادتِ باسعادت کا مبارک مہینہ تمام عاشقانِ رسولﷺ
کو مبارک!
> سمیٹ لو رحمتیں،سمیٹ لو برکتیں
> چمکا ہے آسماں پہ طیبہ کا چاند
اللّٰــــــھم صل وسلم علی نبینا محمدﷺ💚

تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک!🌙 خِیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہء دانشِ فرنگ سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف حضورِ اقدس، سید الانبیاء، شفیعِ مجرماں کی ولادتِ باسعادت کا مبارک مہینہ تمام عاشقانِ رسولﷺ کو مبارک! > سمیٹ لو رحمتیں،سمیٹ لو برکتیں > چمکا ہے آسماں پہ طیبہ کا چاند اللّٰــــــھم صل وسلم علی نبینا محمدﷺ💚

25/08/2025

لائفیا فاؤنڈیشن پیش کر رہی ہے تجوید بیج 9
صرف خواتین کے لیے وہ بھی بالکل مفت۔
اللہ کے کلام کو درست طریقے سے پڑھنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔
اب آپ کے پاس یہ سنہری موقع ہے کہ آپ قرآن کو تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھیں۔
اس لیے اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں اور ابھی رجسٹریشن کراوئیں
0310-5022155

23/08/2025

اللّٰہ تعالیٰ کے دیے گئے مال میں سے اسکے مستحق بندوں کی مدد کریں، آئیں مل کر سیلاب زدگان کی مدد کریں

سیلاب زدہ علاقوں میں غم سے ٹوٹے ہوئے اور تباہ حال ہم وطنوں کو ہماری ضرورت ہے، آئیے لائفیا فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ان تک مدد پہنچاتے ہیں۔
نوٹ:
اپنی ڈونیشنز جلد از جلد بھیجئے یہ وقت انتظار کا نہیں۔
EasyPaisa/JazzCash:
03309990508 (Alham)

UBL Bank Account:
PK20UNIL0109000259160179
Muhammad Sheryar

18/08/2025

FEEDBACK TIME 🇵🇰
لائفیا کی جانب سے منعقد کی جانے والی جشنِ آزادی کی تقریب؛
جس میں لائفیا کی ٹیم اور طالبات نے وطن سے اپنی عقیدت کا بہترین مظاہرہ کیا اور بڑھ چڑھ کر حصّہ لیا۔
ہمیں یہ جان کر خوشی ہو گی کہ آپ سب کو یہ پروقار تقریب کیسی لگی؟
فیڈ بیک کے ذریعے اپنی قیمتی آراء سے آگاہ ضرور کیجیے گا۔

05/08/2025

`یومِ استحصالِ کشمیر`

5 اگست… وہ دن جب ظلم نے کشمیریوں کی آواز دبانے کی کوشش کی، لیکن اُن کے حوصلے آج بھی زندہ ہیں، اُن کی امید آج بھی روشن ہے۔
یومِ استحصالِ کشمیر… مظلوموں کی پکار بن کر ہمیں آج بھی جگاتا ہے۔
ہم کشمیریوں کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے

31/07/2025

Exciting Opportunitu
کیا آپ نے ٹیکنیکل کورسز کا ڈیمو مِس کر دیا؟
تو فکر کیسی؟
ٹیکنیکل کورسز کی جانب سے فری اوپن کلاس دی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔
پھر دیر کس بات کی آپ بھی آج آٹھ بجے فری ڈیمو
کلاس جوائن کریں۔
For FREE OPEN CLASS👇🏻
https://chat.whatsapp.com/Io4EQ34DwZ19fQhJSOCPoW

23/07/2025

_Hey guys_😍😍

_"Smile bright with Bright Smile Station! Join our community and get the support you need to build healthy habits and a healthier smile._

Join now
https://chat.whatsapp.com/FtuJ5W5c8L6HissFCiEL1r?mode=ac_t

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Wah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Near Raza Pharmacy, Main Central Road, Newcity Phase/1
Wah
47040