Wah Model Town
Official page. Wah Model Town phase l & ll established in 1990. Families are enjoying a truly exceptional life styl
Today real estate market became a central focus of all the investors and everybody is coming as colony developer with all the names from A-Z. But there are only few residential colonies which are working genuinely and Al-Hamdo-Lil-Lah "Wah Model Town" is one of them, with a history of credibility and confidence from last 15 years. Wah Model Town was started in 1990, a project on 2000 Kanals as res
09/04/2026
Today is Birthday of Major Tariq Anees Shaheed
Only Son of Shaheed Maj Anees Ahmad Shaheed (1971)🇵🇰
Born on 5April 1970
DOS: 29Nov2007
Happy Birthday Hero!!
Happiest birthday in heavens again!!
May you enjoy your day with your Shaheed comrades!!!
Pride of Nation 🇵🇰
Pride of 85L/C ex 1FF
Proud Hallian
Ghazi of Ops Sunrise Isb (2007)
fans
08/04/2026
Today is 22nd shahadat anniversary of Flt Lt Imran Tariq Shaheed 🇵🇰
He was Son of Flight Lt Nasim Tariq Shaheed
On 08April 2004, he embraced shahadat in F7 Aircraft Crash near Sgd. He prayed for his Martyrdom during Hajj and was selected for this honour. He is burried at PAF Base Mushaf Sargodha. ALLAH ALMIGHTY elevates his ranks in Jannah ameen.
fans
03/04/2026
محسنِ پاکستان عبدالقدیرخان کا 90واں یومِ پیدائش آج منایا گیا۔ وہ پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنس دان تھے جنہوں نے ملک کو ایٹمی طاقت بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا اور اسی بنا پر انہیں “محسنِ پاکستان” کہا جاتا ہے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936 کو بھوپال میں پیدا ہوئے۔ قیامِ پاکستان کے بعد ان کا خاندان ہجرت کر کےکراچی منتقل ہو گیا، جہاں انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ گئے اور جرمنی، نیدرلینڈز اور بیلجیم سے انجینئرنگ اور میٹالرجی میں مہارت حاصل کی۔
1970 کی دہائی میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، خصوصاً انڈیا کے ایٹمی تجربات کے بعد، پاکستان کو دفاعی چیلنجز کا سامنا ہوا۔ اسی تناظر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان وطن واپس آئے اور اُس وقت کے وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں ایٹمی پروگرام کا حصہ بنے۔
انہوں نے Kahuta Research Laboratories کی بنیاد رکھی اور یورینیم افزودگی کے عمل میں اہم پیش رفت کی۔ ان کی قیادت اور مسلسل محنت کے نتیجے میں پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی۔
28 مئی 1998 کو چاغی میں ہونے والے ایٹمی تجربات نے پاکستان کو دنیا کی ایٹمی طاقتوں کی صف میں لا کھڑا کیا، جس میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات مرکزی حیثیت رکھتی ہیں۔
ان کی قومی خدمات کے اعتراف میں انہیں متعدد اعزازات سے نوازا گیا، جن میں نشانِ امتیاز بھی شامل ہے۔ وہ نہ صرف ایک مایہ ناز سائنس دان تھے بلکہ ایک سچے محبِ وطن کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان 10 اکتوبر 2021 کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات پر ملک بھر میں گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا اور انہیں ایک قومی ہیرو کے طور پر یاد کیا گیا۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات پاکستان کی تاریخ کا روشن باب ہیں، اور ان کا کردار آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گا۔
21/03/2026
Today is 33rd shahadat anniversary of Maj Tahir Ali Kazmi Shaheed
On 21Mar1992, He embraced shahadat at Arif Post Siachen
Pride of Nation🇵🇰
Pride of 63L/C ex 73 Med Arty/8Avn
Was awarded with Tamgha e Basalat & Sitara e Basalat after his shahadat
fans
21/03/2026
ایران کے پیچھے کوئی طاقت ہے ایران اتنا طاقتور نہیں ہو سکتا ٹرمپ گھوڑے دیکھنے کے بعد آپکو ایک ہفتہ قبل کہا تھا کہ جب تک یہ بھاگتے ہوئے میدان میں گھوڑے نہیں دیکھیں گے راہ راست پر نہیں آئیں گے گھوڑے دیکھنے کے بعد اس خطے سے تیتر بیتر ہو جائیں گے ٹرمپ جی کاش آپ نے ہم سے مشورہ کیا ہوتا جنگ شروع کرنے سے پہلے تو میں آپکو خبردار کرتا کہ ادھر یہی پلان چل رہا ہے کہ امریکہ آئے اور پھر واپس جا کر دیکھائے میں نے پچھلی جنگی میں کہا تھا کہ امریکہ کو ایران پر فضائی یا زمینی حملے والی غلطی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس خطے میں جنات کا راج ہے اگر آپ یہ غلطی کریں گے تو آپکے جہاز بھی ادھر گریں گے آپکے ٹھکانے بھی ملیا میٹ ہوں گے دیکھ لیں غلطی کے بعد کیا ہوا آپکے طیارے آپکے سفارتخانے مطلب فوجی اڈے ایئربیسز امریکی فوجی سب ملیا میٹ ہوئے طاقت غرور کو جنم دیتی ہے اور غرور طاقت ختم کروا دیتا ہے امریکہ کے پاس سوائے مذاکرات کے کوئی راستہ نہیں اور مذاکرات بھی ایران کی مرضی سے جو ڈیمانڈز ایران کرے گا وہ ماننا ہوں گی باقی دیکھتے ہیں پاور بینک کا استعمال امریکہ کیسے کرتا ہے اس خطے میں پاکستان ایک بڑی پاور کے ساتھ اوپر آ رہا ہے جس کی ہاں اور ناں میں فیصلے ہوں گے ایران اپنی پابندیاں ختم کروائے گا چین عالمی معاشی طاقت بننے کے قریب قریب ہے روس یورپ کا گھیراؤ کرنے والا ہے برطانیہ پر بھی روس کی شدید پکڑ ہو گی امریکہ کو اپنے معاملات سے باہر نکلنے کا موقع نہیں ملے گا اندرونی انتشار ٹرمپ کی مشکلات معاشی تباہی پاکستان ہمیشہ زندہ باد*❤️🇵🇰🤲🎅👊⚔️🏴☠️
#مارخور
مارخور کا پاکستان
Donald J. Trump
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Wah Model Town Head Office , House No 108 Phase 1 Opposite Sui Northern Office And Misali School
Wah
47040
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 16:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |
| Sunday | 09:00 - 16:00 |