Media Rivers
Graphic Designer,
Social Media Agency,
Advertising/Marketing,
Excel Sheets,
Data Entry etc.
18/09/2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس کی واضح طور پر تردید کرتا ہے۔ اس حوالے سے تمام اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے نئے بینک نوٹوں کی سیریز متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے، جو اس وقت وفاقی کابینہ میں زیرِ غور ہے۔ اس معاملے پر ابھی غور کیا جا رہا ہے اور کسی بھی مالیت کے کرنسی نوٹ کو تبدیل کرنے یا بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے اگر کوئی حتمی فیصلہ کیا جاتا ہے تو عوام کو اس سے متعلق آفیشل ذرائع سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا جائے گا اور اگر کسی بینک نوٹ کو بند کیا جاتا ہے تو اسے تبدیل کرانے کے لیے مناسب وقت بھی دیا جائے گا۔
عوام الناس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اس حوالے سے صرف اور صرف اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ آفیشل اطلاعات پر ہی اعتماد کریں۔
https://www.sbp.org.pk/assets/documents/press-release/PR-17-Sep-2026-U.pdf
18/03/2026
Announcement
جن حضرات کو WhatsApp پر واہ کینٹ اور گردونواح میں ہر سال سحر و افطار کے الرٹ موصول ہوتے ہیں ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ براڈکاسٹ میسجز send نہیں ہو رہے
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ Marhaba Ramzan WhatsApp channel کو Follow کر لیں اج 28 رمضان 2026 سے ہر سال سحر وافطار الرٹ اس چینل پر پوسٹ کر دیئے جائیں گے لہٰذا سب کو مسج send کرنا مشکل ہوگا۔ آپ سب کے تعاون اور دعاؤں شکریہ۔
Marhaba Ramzan – WhatsApp channel Follow Marhaba Ramzan's WhatsApp channel. Follow The Channel for Ramzan's Sehar O Aftar Alerts. Join 11 followers for the latest updates.
Aslam O Alaikum!
Sehar O Iftar Time:-
WAH or gird o nwah me
05/03/2025
No.04
Wednesday
Sehar - 5:08
Iftar - 6:11
Remember me in ur Prayers.
~ Marhaba Ramzan ~
Aslam O Alaikum!
Sehar O Iftar Time:-
WAH or gird o nwah me
04/03/2025
No.03
Tuesday
Sehar - 5:09
Iftar - 6:10
Remember me in ur Prayers.
~ Marhaba Ramzan ~
Aslam O Alaikum!
Sehar O Iftar Time:-
WAH or gird o nwah me
03/03/2025
No.02
Monday
Sehar - 5:10
Iftar - 6:09
Remember me in ur Prayers.
~ Marhaba Ramzan ~
Category
Website
Address
ISMAILABAD, BARRIER 2
Wah
47040