Exploring with Hujaj.
News and updates regarding new City phase 2. what's going on....
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
01/08/2025
توثیق حیدر نے بہت خوبصورت بات کی کہ ہمارے معاشرے میں مرد سے پوچھا جاتا ہے کہ
تم نے شادی نہیں کی ۔۔۔۔؟
جبکہ عورت سے پوچھا جاتا ہے کہ۔۔۔۔
آپ کی شادی نہیں ہوئی۔۔۔۔؟
ہماری معاشرتی سوچ اور رویوں کو بیان کرنے اور دیکھنے کے لئے ان دو جملوں کا فرق سمجھیے
31/07/2025
محض 24 گھنٹوں کے اندر اندر، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر سیاسی، معاشی اور سفارتی حملوں کی بارش کر دی:
بھارتی اشیاء پر 25 فیصد ٹیکس عائد
بھارت کی 7 بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں
بھارتی معیشت کو "مردہ معیشت" قرار دیا
پاکستان کے ساتھ بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا
اور مودی؟ اب بھی عالمی اسٹیج پر مذاق کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔
ٹرمپ نے اس بار کوئی نرمی نہیں دکھائی۔
معرکہ حق ہو یا معیشت کی جنگ فیلڈ مارشل نے دونوں محاذوں پر عظیم فتوحات حاصل کیں۔
امریکہ نے پاکستان سے کئی اہم معاہدے کیے ہیں، جن میں تیل کے شعبے میں تعاون بھی شامل ہے، جب کہ بھارت پر پابندیاں عائد کر کے اس کی معاشی ساکھ کو شدید دھچکا دیا ہے۔
شکریہ :- فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب آپ نے پاکستان کا نام روشن کر دیا
30/07/2025
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ 🇵🇰😎😎😎😎
جو کنٹرول میں ہیں وہ مجاہدین اور جو کنٹرول سے باہر ہو گئے وہ دہشت گرد
23/07/2025
اج ایک مجذوب (دیوانے)سے ملا ان سے پوچھا کوئ نصیحت ؟ بولا تمام اھل بنوں چودہ اگست بدترین ٹریفک جام کے موقع پر منائیں خوب زندہ باد کے نعرے لگائیں اور بھنگڑا ڈالیں رش میں پھنسی برقعہ پوش خواتین اور پسینے میں شرابور چھوٹے بچے بھی باجے اور پینگالیے بجائیں اور اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ پورے بنوں میں کوئ نر کا بچہ نھہں جو بند روڈ کھلوا سکے
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ 😚😚😚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
NewCity Phase 2
Wah