MuSafir e shab

MuSafir e shab

Share

࿐⃝🖤〰Ꭿ🪽
محترم سامعین
" مسافر شب " پیج کو
♥️ 💐ㅤ 🌺 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵗᵃᵗᵘˢ ˢʰᵃʳᵉ_*
کریں 😊
RJ AWAIS AZIZ
گونجتے سناٹے 🎙▶

17/06/2026

میرا کم ملنا جلنا بیزاری نہیں، بلکہ منفی رویوں سے دوری کا انتخاب ہے...!!

16/06/2026
16/06/2026

ہم سنبھل جائیں گے کچھ روز پریشان رہ کر".

16/06/2026

کسی کا جوتا پہن کر جب تک خود نا چلو، تب تک اس کے چلنے پر اعتراض نہ کرو۔

16/06/2026

"جب تم یہ سمجھتے ہو کہ ہر چیز کتنی مہنگی ہو چکی ہے، اور پھر بھی اللہ نے تمہیں بھوکا، بے گھر یا خالی ہاتھ نہیں چھوڑا...!!!

16/06/2026

پہلے تراشا کانچ سے اس نے مرا وجود
پھر شہر بھر کے ہاتھ میں پتھر تھما دیئے

اختر رضا سلیمی

15/06/2026

*تم کوئی اور داستان سن لو*
*اس کہانی میں مر گیا ہوں میں*
😢

15/06/2026

مولانا جلال الدین رومی فرماتے ہیں۔۔!
اگر خدا کہتا کے۔۔؟
رومی۔۔!
ہر اُس چیز کو خراج تحسین پیش کرو۔۔۔جس نے تمہیں میرے قریب ہونے میں مدد دی، تو میں خراج تحسین پیش کروں گا۔۔خاص کر اُن لوگوں کو جنہوں نے میرا دل توڑا۔۔🙂🖤

15/06/2026

تکلیف کی شدت کا اندازہ سہنے والے سے بہتر کوئی دوسرا نہیں لگا سکتا۔ دوسرا محض اپنی زبان میں ہماری حالت کا ترجمہ کر سکتا ہے، افسردہ ہو سکتا ہے۔

15/06/2026

"ہم سب تھوڑے بہت عجیب ہیں، اور زندگی بھی کچھ عجیب سی ہے۔ جب ہمیں کوئی ایسا شخص مل جاتا ہے جس کی عجیب پن ہماری عجیب پن سے میل کھا جائے، تو ہم اس کے ساتھ جڑ جاتے ہیں اور اس خوبصورت ہم آہنگی کا نام محبت رکھ دیتے ہیں۔"

➖رابرٹ فلگھم❤️

Want your business to be the top-listed Media Company in Vihari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Vihari