Asad Writes
For Romantic, Love and Islamic Poetry like and Share Our Page.
اگر خان کے دور حکومت کے ساڑھے تین سال نکال دئیے جائیں تو اس سے پہلے اور آج پاکستان کے ٹوٹل 72.5 سالوں کی تاریخ میں صرف ترانے ، ڈرامے ، نغمے اور پٹواریوں کے لیے بریانی ہی بچتے ہیں۔🤣😂
💗
18/06/2024
Salam Anyone there ?
میں نے تب تب خود اکیلا محسوس کیا جب جب مجھے تمہارے ہوتے ہوئے بھی تمہاری ضرورت تھی 🍁💔
23/05/2024
میری شادی نہیں ہوئی میں کیا کروں۔☹️☹

22/05/2024
چنگا لگدا ہائے دل نوں غرور تیرا
تُو جو مِنتاں کرایاں سی بُھلیے کیوایں۔۔۔!🙂💔
نام لیے بغير اپنے پسندیدہ شخص کے بارے میں ایک جملہ تحریر کرے۔
میری طرف سے ۔۔۔
👈اے روح کو مطلوب شخص مَیں تُجھے کیسے کہوں
مُجھے تِیری ضَرورت ہے اور بے تحاشہ ہے۔۔۔💔
10/05/2024
07/05/2024
تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں؟🥀
میں کوئی بات کہنے آیا تھا۔۔۔۔!!🥀
مرشد جون ایلیا ❣️
سب کچھ چھپایا جا سکتا ہے، سوائے آنکھوں کے ان خصوصیات کے جب وہ تڑپ رہی ہوں، جب وہ محبت کرتی ہوں، جب وہ اداس ہوں، اور جب وہ کسی کو یاد کرتی ہوں۔🩶🥺
06/05/2024
"لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی 🥀
جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے 🥀
🖤🥀
سنو ؟ 🖤
اگر تمہیں لگے کہ تمہیں کوئی سننے کی سکت نہیںں رکھتا
تو تم میرے پاس آجانا !
میں تمہیں پورےاطمینان سے سنوں گا💫
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Vehari