Vehari Sultan

Vehari Sultan

Share

اس گروپ کو وہاڑی کی تینوں تحصیلوں سے 15 ایڈمنز چلا رہے ہیں۔اپنی پوسٹیں لگوانے کے لئے انباکس کریں

08/03/2026

Vehari Tehsil Office Main Tout Mafia Ka Dakhla Band.Kuch Sahafi Shadeed Preshan hain.Lagta Hy Rozi Roti Band Ho g*i Hy?

10/01/2026

بن سکی نہ بات جب ہیر پھیر سے۔
کتے لڑا دیے ہیں جنگل کے شیر سے۔

10/01/2026

کون بنے گا وہاڑی ڈسٹرکٹ بار کا سلطان۔

الیکشن ڈسٹرکٹ بار 2026

08/01/2026

وہاڑی سے بڑی سیاسی شخصیت ملکی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کرنے جا رہی ہے۔

29/11/2025

وہاڑی ۔ ذیشان پولیس مقابلہ کیس۔
آج رات بہت اہم ہے۔
وکلاء vs پنجاب پولیس

29/11/2025

ذیشان پولیس مقابلہ کیس۔
وہاڑی بار کی جانب سے ملتان روڈ کو بلاک کر کے احتجاج جاری

18/10/2025

ضلع وہاڑی میں اور کونسا ایسا سیاستدان ہےجو روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں غریبوں کے مسائل کے حل کو یقینی بناتا ہے؟؟

اپنی رائے ضرور دیں۔

15/10/2025

الیکٹرک بسیں وہاڑی کو 15 ملی ہیں
وہاڑی سے بورے والا۔5
وہاڈی سے میلسی 5
وہاڈی سے حاصل پور 2
وہاڈی سے ٹبہ سلطان پور 3

15/10/2025

بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لئے شیڈول جاری
👇👇

15/10/2025

🏛️ بلدیاتی ایکٹ 2025 میں یونین کونسل کے ممبران کی تعداد
کل ممبران: 13
1️⃣ جنرل ممبران: 9
عوامی ووٹ سے منتخب
وارڈ سسٹم نہیں ہوگا پوری یونین کونسلر
ایک ہی وارڈ ہوگی
انہی 9 ممبران کے ووٹ سے چیئرمین اور وائس چیئرمین منتخب ہوں گے ۔ چیئرمین اور وائس چیئرمین کو عوام سے ڈائریکٹ ووٹ نہیں لینا ہوگا
2️⃣ مخصوص نشستیں: 4
1 خاتون رکن
1 نوجوان رکن (عمر 18 تا 32 سال)
1 کسان/مزدور رکن
1 غیر مسلم رکن
📌 نوٹ: اگر اقلیتی نشست کے لیے ووٹر یا امیدوار موجود نہ ہو تو کل ممبران 12 ہوں گے۔
✅ چیئرمین اور وائس چیئرمین صرف 9 جنرل ممبران کے ووٹ سے منتخب ہوں گے ۔
بلدیاتی ایکٹ 2025 میں ایک بات بہت ہی دلچسپ ہے یونین کونسل کا چیئرمین بننے کے لیے پہلے جنرل کونسلر بننا ضروری ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ تحصیل کونسل کا چیئرمین بننے کے لیے چیئرمین یونین کونسل بننا ضروری ہے مطلب یہ کہ تحصیل کونسل کا چیئرمین بننے کے لیے پہلے جنرل کونسلر بننا ضروری ہے ۔ تحصیل کونسل کا چیئرمین بننے کے لیے جنرل کونسلر کا الیکشن لڑنا ضروری ہے ۔

04/09/2025

ضلع وہاڑی میں سیلاب کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہکاریاں۔
اللہ پاک رحم فرمائیں۔ آمین

Want your business to be the top-listed Media Company in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


G Block
Vehari