Akif Developers

Akif Developers

Share

Akif Developers is offering the highest levels of service to property buyers sellers landlords tenants alike and to real estate agents in Vehari.

20/03/2026
Photos from Akif Developers's post 23/03/2025

۔کشمیر ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی۔
موسم بہار میں خوبصورت پھول اور بہار کے رنگ۔
ڈیویلپمنٹ کام100 فیصد مکمل۔
پلاٹس کی قیمت انتہائی مناسب۔
For details.0300.7727747.

14/08/2024

- "Wishing you a Happy Independence Day! May our country continue to prosper and grow."
- "May the spirit of freedom and patriotism ignite in our hearts. Happy Independence Day, Pakistan!"
- "Let's celebrate our independence with pride and gratitude. Happy Independence Day to all Pakistanis!

Photos from Akif Developers's post 30/04/2024

الحمدللہ،
عاکف ڈویلپرز کی طرف سے شاندار رہائشی و کمرشل منصوبہ کشمیر ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بجلی کی تنصیب کا کام مکمل ہو گیا ہے اللہ کے فضل اور کرم کے ساتھ 100 فیصد ترقیاتی کام مکمل ہو گئے ہیں چند پلاٹ مناسب قیمت پر دستیاب ہیں لہذا آج ھی تشریف لائیں۔
03007727747.

Photos from Akif Developers's post 29/02/2024

الحمدللہ عاکف ڈویلپر کے شاندار رہائشی منصوبہ کشمیر ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی میں عالی شان مسجد کارپٹ روڈز سیوریج پارکس اور باقی ترقیاتی کام مکمل ہو چکے تھے جبکہ بجلی کی تنصیب کا کام باقی تھا اللہ کا شکر ہے اللہ کے فضل سے کشمیر ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بجلی کی تنصیب کا کام بھی مکمل ہو گیا ہے اللہ کا شکر ہے کہ اس نے لوگوں کے اعتماد پہ پورا اترنے کی توفیق دی ۔

Photos from Akif Developers's post 24/12/2023

الحمدللہ کشمیر ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک سال قبل دسمبر 2022 میں جس مسجد کا سنگ بنیاد رکھا تھا اللہ کی توفیق کے ساتھ دسمبر 2023 میں مسجد تکمیل ہو کے اج اس میں الحمدللہ نماز ظہر باجماعت ادا کی ۔ میں اس پہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں اور اپنے ماں باپ کی دعاؤں کا اور تمام دوستوں کا جن کے تعاون سے یہ مکمل ہوا انشاءاللہ تعالی کشمیر ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مسجد کے بعد انشاءاللہ اسلامک لائبریری کا بھی جلد اغاز کر دیا جائے گا

22/12/2023

دعوت نامہ۔
الحمدللہ کشمیر ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک خوبصورت مسجد کا سنگ بنیاد رکھا تھا جو کہ مکمل تعمیر ہو چکی ہے اس سلسلہ میں کل 23 دسمبر بروز ہفتہ قران خوانی ہوگی اور انشاءاللہ نماز ظہر کے بعد دعا ہوگی اور مسجد کا افتتاح ہوگا تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے۔

Photos from Akif Developers's post 24/10/2023

Alhamdulillah A New project of Akif Developers Main Multan road 🛣️.

Photos from Akif Developers's post 19/10/2023

جناب رانا سلیم احمد خان سیکرٹری سکولز ایجوکیشن جنوبی پنجاب نے عاکف ڈویلپرز کا شاندار رہائشی و کمرشل پروجیکٹ کشمیر ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی کا وزٹ کیا۔زیر تعمیر مسجد اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا ۔تعمیراتی کام کے معیار کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Photos from Akif Developers's post 17/10/2023

بارش کے بعد کشمیر ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خوبصورت مناظر ۔

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Prime Enterprises 1KM Luddan Road
Vehari
61100