Muhammad Ehtsham Shahid
“While the journey seems long and hard at the beginning with perseverance and dedication the rewards at the end last a lifetime.” ��
06/04/2025
عنقریب ہم بھی عبرت کا نشان بنیں گے اور آنے والی قومیں ہمارے مردہ ہوئے ضمیروں کی مثالیں دے گی 💯
اب تو میں ڈر رہا ھوں اگر کسی گاڑی کا نمبر 295 ھوا تو کیا ھو گا مکان نمبر 295 ھوا تو کیا ھو گا اکاؤنٹ نمبر 295 ھوا تو کیا ھوگا فون نمبر 295 ھوا تو کیا ھو گا
کچھ لوگ آپ کے احترام کے مستحق نہیں ہوتے
بلکہ نظر انداز ہونے کے لائق ہوتے ہیں
29/03/2025
بیوقوف بنے رہو گے تو تعلقات قائم رہیں گے…
جس دن غلط کو غلط کہا، تعلق بھی ختم، رابطہ بھی ختم! 💔
وہ تمام لوگ جنہوں نے خوشی کو دوسروں میں تلاش کیا
"تنہائی سے مر گئے"۔🌸🖤
18/03/2025
مسافر ٹکٹ کے پیسے بھی دے،سامان کے ساتھ پورے جسم کی تلاشی بھی دے،انتظار بھی کرے گھٹیا کھانا بھی کھائے، مسافر کا بھی خق بنتا وہ جان سکے جس جہاز میں سفر کر رہا اسکی کنڈیشن کیسی ہے،اس جہاز کو جو پائلٹ چلائے گا اسکی تعلیم اور تجربہ کتنا، یہ جاننا مسافر کا خق بنتا،
"ایک دن ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور محسوس کریں گے کہ ہم بالکل غیر ضروری چیزوں کیلیے حد سے ذیادہ پریشان ہوئے تھے"
لوگوں کی نظروں میں اپنی قدر مت تلاش کرو کیونکہ بعض کی آنکھیں خاک سے بھری ہوتی ہیں🖤🌸
11/03/2025
Beshak ❤️
مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے کہ میں ٹھیک ہوں کیونکہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا۔
آپ اگر تخت نشیں ہیں تو کوئی بات نہیں
خاک بھی اڑ کے بلندی پہ پہنچ جاتی ہے
جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو
تب خاموش ہو جانا بہتر ہے
بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
61100