AAJ News Usta Muhammad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AAJ News Usta Muhammad, Journalist, Usta Muhammad.
27/05/2026
عید الاضحی مبارک
27/05/2026
ماہرین نے گوشت کاٹتے وقت اسے خراب ہونے سے بچانے کے آسان طریقے بتا دیے!
اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں
اوستہ محمد: ڈپٹی کمشنر آفس اور نادرا سینٹر کے قریب قائم واٹر فلٹریشن پلانٹ کئی سالوں سے بند پڑا ہے، جس کے باعث شہری صاف پینے کے پانی سے محروم ہیں۔شہریوں نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد سے فوری نوٹس لے کر پلانٹ بحال کرنے کی اپیل کی جاتی ہے۔
اوستہ محمد شہر کے مختلف جگہوں اور مختلف محلوں سے بارش کے پانی کے نکاسی نہ ہوسکی ، جس وجہ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔
اوستہ محمد (اوستہ محمد میڈیا سینٹر) چودھواں آل سندھ بلوچستان شہید سردار زادہ رستم خان جمالی و سردار زادہ ناصر خان جمالی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہو گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد رمضان اشتیاق نے اے ڈی ایل جی لوکل گورنمنٹ محمد یاسین جمالی اور محمد بچل سومرو کے ہمراہ ربن کاٹ کر ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
تقریب میں میر روزین خان جمالی، تحصیلدار علی گوہر مگسی، فضل الہی بنگلزئی، نزیر حسین تنیہ، محمد انور بنگلزئی، شان ثاقب ابڑو، عمران خان لاشاری اور سیکریٹری ٹورنامنٹ ریاض ابڑو سمیت دیگر شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں سے تعارف کیا اور کھیل کے جذبے کی تعریف کی۔
#سائیں
خبر آج کی بھروسہ آپ کا۔
اوستہ محمد میں بھی گندم کا فصل پک تیار ہوگیا جبکہ گندم کا اناج اوپن مارکیٹ میں پھچ گیا ۔ حکومت کی جانب سے خریداری مرکز قائم نہ ہونے کی وجہ سے بیوپاری گندم کم ریٹ پر خریدنے لگے ،،،،
اوستہ محمد کے شہری اس جدید دور میں بھی ریلوے کے آرام دہ سفری سہولت سے محروم ،،
عوام کی آواز
اوستہ محمد میڈیا سینٹر ✌️
اوستہ محمد: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے غریب عوام کے لیے رمضان راشن پیکیج میں مزدور افراد نظر انداز کرنے کے خلاف مزدور یونین کا ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد خلاف احتجاج کیا
Nazir Ahmed Umrani
۔۔
اوستہ محمد دوسرے روز بھی علاقے مقیوں نے خواتین اور بچوں کے ہمراہ ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج ،
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے مستحق افراد کے لیے بھیجا گیا رمضان راشن پیکیج مستحق افراد کو دیا جائے ،،،،، مظاہرین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Usta Muhammad