MashriQ
Newsweek
اربا علی لہڑی کے ورثاء کی آواز بنا مھران ٹی وی
18/01/2026
20/07/2025
انمول کلینک کے خلاف جو کارائی ہوا تھا اسکا کچھ ہوا یا ابھی تک چل رہی ہے آخر ایسے کلینک کیوں بند نہیں ہوتےہیں وزیراعلی بلوچستان فوری نوٹس لئے
25/03/2025
اوستا محمد
انجمن تاجران آغا رحیم گروپ کے ضلعی صدر عبد الجبار تنیہ کی قیادت میں آج سٹی پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا تھا جو پولیس نے وہ کیمپ اکھاڑ کر صدر عبد الجبار تنیہ اور مغیم خان جمالی کو گرفتار کر لیا جس پر انجمن تاجران نے سٹی پولیس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور تاجر برادری اور کل والی ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتار اور مسروقہ رقم ساٹھ لاکھ روپے برآمد نہیں کرتی تب ہم پورے شہر میں شٹر بند ہڑتال کا اعلان کردیا
آسیمہ بلوچ
حقیقی عوام لیڈر میر فاروق خان جمالی
اوستا محمد
تحصیل گنداخہ کے گوٹھ عاقل جاگیرانی بیرون کے رہائشی سیلاب متاثرین محمد صالح جاگیرانی انتظامیہ کی جانب سے امدادی سامان نا ملنے کے حوالے سے اعلی حکام سے اپیل کررہے ہیں ۔
ایس ایچ او گنداخہ کے خلاف شہدادکوٹ سندھ کے رہائشیوں جن میں مرد اور خواتین نے قرآن پاک اٹھا کر ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب استامحمد(رجسٹرڈ) کے سامنے مظاہرہ جاری ہے:
اوستہ محمد مسن محلہ میں بلیدی برادری کے دو گروپ میں تصادم
تصادم کے نتیجے میں 5افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں میں سے ایک شخص ہلاک ہوگیا اور ایک معمولی اوستہ محمد دو شدید زخمیوں کو لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا جبکہ فائرنگ سے ہوت خان ولد میر حسن محمد ایوب ولد آچر آصف ولد کبیر اللہ ڈنہ ولد سکندر قوم جمالی ساکن مسن محلہ اوستہ محمد زبیر ولد میر حسن قوم بلیدی ثناء اللہ معمولی زخمی ہوگئے جبکہ اس موقع پر مقتول کی لعنش رکھ کر خواتین نے روڈ بلاک کردیا ہے اور خاتون میڈیا کو تفصیلات بتا رہی ہیں
29/05/2024
اوستا محمد
آل پاکستان کلرک ایسوسی ضلع اوستا محمد کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کنوینس الاوّنس ہاوّس رینٹ اور میڈیکل الاوّنس کے سلسلے میں پر امن ریلی نکالی گئی اوستا محمد پریس کلب رجسٹرڈ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ریلی سے ضلعی صدر عبدالخالق جمالی سینئر صدر خدا بخش عرف کے بی ضلعی جنرل سیکٹری منظور مینگل سرپرست امجد سومرو سینئر نائب صدر بابو دھنی بخش مگسی تحصیل صدر بابو احمد نواز مینگل بابو جعفر سومرو بابو غلام نبی عمرانی اور لعل محمد نے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے سرکاری ملازم ملک بھر کے انہتائی اہم اداروں سے وابستہ ہیں اور بڑی وفاداری کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اس خوفناک مہنگائی کی وجہ سے پورا معاشرہ تڑپ رہا ہے لیکن اب تو ملازم کا معاشی قتل کیا جارہا ہے آئی ایم ایف کے دباوّ میں مہنگائی میں پسے ہوئے ملازمین کا معاشی استحصال ہورہا ہے انہوں نے کہا غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے غریب عوام اور ملازمین کے اوپر نمک چھیڑنے کے مترادف ہے ملازمین کو موجودہ حکومت سے کافی توقعات تھیں موجودہ حکومت کو اپنا اعتماد بحال کرنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں جس سے غریب عوام اور ملازم کو فائدہ ملے مقررین نے وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلی بلوچستان اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ اس قلیل تنخواہوں سے گزارہ کرنا نا ممکن جس کے لیے ہماری تنخواہوں بڑھائی جائیں ۔
13/05/2024
استا محمد
میر فاروق خان جمالی سے کوٹ نور پور جمالی میں حلقہ انتخاب کے مختلف قبائل ملاقات کررہے ہیں
استا محمد میں بھی اسکولوں میں داخلہ مہم کے حوالے سے محکمہ تعلیم اوستہ محمد اور ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اختیار احمد جمالی ڈی ڈی ای او سلطان احمد جمالی سید علی رضاء شاہ عبد الرشید سولنگی استاد عبدالرزاق دایو محمد صادق جمالی ساجد علی رند کی قیادت میں ہائی سکول سے ریلی نکالی گئی ڈی سی آفس کے سامنے ریلی سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اختیار علی خطاب کررہے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Usta Muhammad