PSF Usta Mohammad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSF Usta Mohammad, Political organisation, Usta Muhammad.
کوئٹہ
عمرانی اتحاد پاکستان کی طرف سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے شہید میر اسلم خان عمرانی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ محمد کے صدر سجاد احمد عمرانی خطاب کررہے پیں
11/07/2024
کوئٹہ // پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر چنگیز جمالی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات۔
ملاقات میں جنرل سیکریٹری عبداللہ درانی ، انفارمیشن سیکریٹری آفتاب احمد عمرانی ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری مصور خان کاکڑ ، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری دوئم بشیر احمد لانگو ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری سوئم اسرار احمد شاہوانی ضلع اوستہ محمد صدر سجاد احمد عمرانی بھی موجود.
جہانگیر بلوچ نے میر چنگیز خان جمالی کو تنظیم کے تحفظات سے آگاہ کردیا۔
میر چنگیز جمالی نے جلد ہی تنظیمی تحفظات دور کرنے کی یقین دھانی کرائی
11/07/2024
کوئٹہ
میر اصغر صادق عمرانی سے کامریڈ سجاد احمد عمرانی ضلعی صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ کی ملاقات کے وقت لی گئی تصاویر
11/07/2024
کوئٹہ
سردار بابا غلام رسول خان عمرانی سے کامریڈ سجاد احمد عمرانی ضلعی صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ کی ملاقات کے وقت لی گئی تصاویر
26/05/2024
اوستہ/محمد/میرپور ماتھلیو کے شہید صحافی نصراللہ گڈانی واقعے پر اوستہ محمد کے صحافیوں اور سول سوسائٹی نے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے اس احتجاج میں شریک پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ محمد کے جنرل سیکرٹری نصر اللہ رند پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما وقار شاہ و دیگر نے شرکت کی
09/05/2024
9may
گزشتہ دنوں حسنین رضا ولد امام تنیو کا ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل بوائز ڈگری کالج اوستہ محمد سے چوری۔
شہر میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہو تی جارہی ہے۔
ایس ایس پی اوستہ محمد کو چاہے کہ امن و امان بہتر کرنے میں کردار ادا کریں۔
واضح رہے کہ ڈگری کالج سے اور بھی واقعات ہوئے ہیں
کالج انتظامیہ اس چیز کا نوٹس لے اگر موٹر سائیکل برامد نہ کیا گیا تو پی ایس ایف طلبوں کے ساتھ مل کر احتجاج کرے گی
سردارزادہ میر فیصل خان جمالی کو صوبائی وزیر محکمہ صحت بلوچستان کا قلمدان ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
پی ایس ایف اوستہ محمد بلوچستان
21/04/2024
ہر دل عزیز شخصیت خیرخواہ اوستہ محمد رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان سردارزادہ میر فیصل خان جمالی کو صوبائی وزیر محکمہ صحت بلوچستان کا قلمدان ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوستہ محمد بلوچستان
❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Usta Muhammad
80300