Junoon News

Junoon News

Share

All your Favourite is here come to our beautiful page like follow and share thanks for supporting

10/05/2026

لمحہ پاکستانی عوام کبھی نہیں بھولے گی جب غیر قانونی طور پر پاکستان اور پوری دنیا کے عظیم لیڈر عمران خان کو گرفتار کیا تھا

05/05/2026

*_إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ_*
😭" *_عالم دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے۔"_*

🤲🤲🤲
اعلان جنازہ
شیح الحدیث مولانا محمد ادریس کا نماز جنازہ ساڑھے پانچ بجے ترنگزئی کے بڑے قبرستان میں ادا کی جائے گی

12/04/2026

HE WEL RETURN SOON INSHALLAH

08/04/2026

‏ ایران جو ایک مہینہ پانچ دن سے عالم کفار سے جنگ لڑ رہا ہے اس کے اندرونی حالات کچھ یوں ہیں :
1- اس وقت تک 35 روزہ جنگ میں کسی ملک سے مالی مدد نہیں لی
2- کھانے پینے کی اشیاء کے لیے اپیل نہیں کی
3- ادویات کی اپیل نہیں کی
4- ملک کے اندر جنگ شروع ہوتے ہی روٹی ؛ پٹرول اور ڈیزل مفت کر دیا گیا ہے
5- ایک مہینے کی جنگ اور عالم کفر کی جانب سے کی گئی شب و روز اور مسلسل بمباری کے باوجود ایک بھی ایرانی نے ملک سے ہجرت نہیں کی ۔ بلکہ دوسرے ملکوں میں مقیم ایرانی وطن کے دفاع کے لیے واپس آ رہے ہیں ۔
6- لاک ڈاؤن کی اصطلاح کسی ایرانی کو شاید معلوم ہی نہ ہو ۔
7- بڑے بڑے تاجروں نے لکھ کر لگا دیا ہے کہ مال لے جاؤ اور جنگ کے بعد پیسے دے دینا ۔
8- جنگ اور بمباری میں وزراء عوام کے درمیان سڑکوں پر امریکہ و اسرائیل مخالف مظاہروں میں برابر کے شریک ہیں ۔
9- ایرانی صدر خود شاپنگ مالز پر جا کر ریٹ اور سہولیات چیک کر رہا ہے.
ابھی تک ایران کے ہارنے کے کچھ آثار نظر نہیں آ رہے نہ ہی ایرانی حکومت اور عوام جھکنے کی تیاری میں ہے ، نہ ہی اب تک وہاں پر رجیم چینج ہوا ہے کیونکہ وہاں پر کوئی امریکی غلام اور غدار نہیں ہے ۔ ایران کا بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے ، اور ان حملوں میں ایران کے ہسپتال ، اسکول ، یونیورسٹیاں ، دوائی بنانے والی کمپنیاں اور ثقافتی ورثے تباہ ہو رہے ہیں جو کہ جنگی جرائم میں اتے ہیں لیکن ایران کے صدر نے ابھی تک یہ نہیں کہا کہ ایران نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ ایران وہ ملک ہے جس پہ تقریبا پچھلے 50 سالوں سے عالمی پابندیاں عائد ہیں لیکن اس نے پچھلے 25 دنوں سے آبنائے ہرمز بند کر کے دنیا بھر کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے کیونکہ وہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کرنے والے ہیں امریکہ و اسرائیل یا آئی ایم ایف سے نہیں

02/04/2026

🚨🚨
میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ نہیں کر پائیں گے
عمران خان کا پرانا بیان وائرل

24/03/2026

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کے ساتھ پسِ پردہ بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مذاکرات موجودہ سپریم لیڈر کے ساتھ نہیں ہو رہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اور اگلا آیت اللہ مل کر آبنائے ہرمز کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کے اندر کچھ بااثر لوگ معاہدے کے لیے تیار ہیں ٹرمپ کے مطابق ایران جوہری معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور امریکہ بھی اس کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت فون پر جاری ہے اور جلد ملاقات بھی ہو سکتی ہے۔

03/03/2026

01/03/2026

ایران کے سپریم لیڈر کی 14 ماہ کی پوتی زہرا محمدی گلپایگانی حملوں میں شہید ہوگئ۔

Photos from Junoon News's post 01/03/2026

اسرائیلی جنگی جہاز پاکستانی سرحد کے قریب پہنچ گئے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر بمباری کے بعد پاکستانی سرحد کے قریب پرواز جاری
پاک فضائیہ کے طیارے وطن عزیز کے دفاع کے لیے روانہ

01/03/2026

Video shows Iran launching miss*iles as crowds gather to mourn the dea*th of Ayatollah Ali Khamenei.

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Mardan
23200