Urdu Insight

Urdu Insight

Share

Urdu Insight — A unique blend of news, analysis, and perspective. Get the latest updates, important events, and thought-provoking articles all in one place.

Truth, quality content, and timely updates are our commitment.

پاکستان کا ناروے کے سفیر کو طلب کرنے کا فیصلہ، سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے ٹرائل پر عبوری پابندی لگا دی 12/12/2025

اسلام آباد — پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں تعینات ناروے کے سفیر کو سپریم کورٹ میں ’غیر ضروری اور نامناسب‘ موجودگی پر جمعرات کے روز دفترِ خارجہ طلب کرکے باضابطہ ڈیمارش جاری کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق سفیر کی یہ کارروائی سفارتی آداب، بین الاقوامی قوانین اور ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کے زمرے میں آتی ہے۔

وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ایڈیشنل سیکریٹری برائے یورپ نے ناروے کے سفیر کو اس بات پر زور دیا کہ وہ اپنی سرگرمیوں کو سفارتی حدود تک محدود رکھیں اور طے شدہ بین الاقوامی سفارتی پروٹوکول کی پابندی کریں۔

پاکستان کا ناروے کے سفیر کو طلب کرنے کا فیصلہ، سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے ٹرائل پر عبوری پابندی لگا دی Pakistan decides to summon Norwegian ambassador, Supreme Court imposes interim stay on Iman Mazari's trial

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا 12/12/2025

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنادی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ فیصلہ ایک طویل اور مفصل قانونی کارروائی کے بعد سنایا گیا۔

آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فیض حمید کے خلاف چار سنگین الزامات کے تحت مقدمہ چلایا گیا جن میں سیاسی سرگرمیوں میں مداخلت، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال، اور لوگوں کو غیر قانونی طریقے سے نقصان پہنچانے جیسے نکات شامل تھے۔

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا Former DG ISI Lt. Gen (retd) Faiz Hameed sentenced to 14 years in prison

یورپی یونین نے گوگل کے خلاف غیر قانونی اے آئی ڈیٹا استعمال پر تحقیقات شروع کر دیں 10/12/2025

کراچی (نیوز ڈیسک) یورپی یونین نے گوگل کے خلاف غیر قانونی طور پر AI ماڈلز کی تربیت میں ڈیٹا استعمال کرنے کے الزام پر باضابطہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ کمپنی پر الزام ہے کہ اس نے پبلشرز اور یوٹیوب کے مواد کو بغیر اجازت اور بغیر معاوضے کے اپنے مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت اور متعلقہ خدمات کے لیے استعمال کیا۔

یورپی یونین نے گوگل کے خلاف غیر قانونی اے آئی ڈیٹا استعمال پر تحقیقات شروع کر دیں The European Union has launched an investigation into Google over illegal AI data use.

برطانیہ سے ملک بدر ہونے کے بعد یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا اسلام آباد پہنچ گئے 10/12/2025

برطانیہ سے بے دخلی کے بعد معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا برٹش ایئرویز کی پرواز BA-2161 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے۔

دونوں شخصیات نے جہاز میں تصاویر بنا کر شیئر کیں جبکہ ان کے استقبال کے لیے ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بڑی تعداد اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود تھی۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ آمد کے بعد دونوں کی ایمیگریشن کارروائی مکمل کرلی گئی جس کے بعد وہ اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے۔

برطانیہ سے ملک بدر ہونے کے بعد یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا اسلام آباد پہنچ گئے YouTubers Rajab Butt and Nadeem Naniwala arrive in Islamabad after being deported from the UK

گزشتہ 12 ماہ میں 67 صحافی ہلاک — آر ایس ایف کی تشویشناک رپورٹ جاری 10/12/2025

صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کی عالمی تنظیم رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران دنیا بھر میں 67 صحافی اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوئے۔ دسمبر 2024 کے آغاز سے دسمبر 2025 کے آغاز تک یہ تعداد تقریباً گزشتہ برس کے برابر رہی، جو صحافیوں کے لیے عالمی سطح پر

گزشتہ 12 ماہ میں 67 صحافی ہلاک — آر ایس ایف کی تشویشناک رپورٹ جاری 67 journalists killed in last 12 months — RSF releases alarming report

لاہور میں انوکھا مقدمہ: جج کے چیمبر سے ’دو سیب اور ہینڈ واش‘ کی مبینہ چوری پر ایف آئی آر درج 10/12/2025

لاہور میں انوکھا مقدمہ: جج کے چیمبر سے ’دو سیب اور ہینڈ واش‘ کی مبینہ چوری پر ایف آئی آر درج

لاہور میں انوکھا مقدمہ: جج کے چیمبر سے ’دو سیب اور ہینڈ واش‘ کی مبینہ چوری پر ایف آئی آر درج Unique case in Lahore: FIR registered for alleged theft of ‘two apples and hand wash’ from judge’s chamber

ڈکی بھائی کے سنگین الزامات: این سی سی آئی اے افسران پر تشدد، رشوت اور کرپٹو کرنسی ہتھیانے کا دعویٰ 10/12/2025

ڈکی بھائی کے سنگین الزامات: این سی سی آئی اے افسران پر تشدد، رشوت اور کرپٹو کرنسی ہتھیانے کا دعویٰ

ڈکی بھائی کے سنگین الزامات: این سی سی آئی اے افسران پر تشدد، رشوت اور کرپٹو کرنسی ہتھیانے کا دعویٰ Ducky Bhai's serious allegations: Claims of torture, bribery and cryptocurrency extortion against NCCIA officers

29/10/2025

ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض پر الزام ہے کہ انہوں نے معروف یوٹیوبر سعدالرحمٰن المعروف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی کو ریلیف دلوانے کے عوض بھاری رقم وصول کی۔ بتایا گیا ہے کہ شعیب ریاض نے 20 لاکھ روپے خود رکھے جبکہ باقی رقم دیگر افسران اور فرنٹ مینوں میں تقسیم کی گئی۔
https://www.urduinsight.live/2025/10/saad-ur-rehman-aka-duckky-bhai-case.html

www.urduinsight.live

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Multan

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:00
Tuesday 08:30 - 16:00
Wednesday 08:30 - 16:00
Thursday 08:30 - 16:00
Friday 08:30 - 16:00
Saturday 08:00 - 14:30