Knowledge Power

Knowledge Power

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Knowledge Power, Real Estate, Karachi.

13/03/2022

Dot lcd available

Photos from Bismillah Electric & Solar's post 06/05/2020
10/04/2020

all mobile repring
at
home
i phone
samsung
vivo
oppo
huawai
all mobile penal
charging jak
charging
ic
power
ic
in
gulsistan e johar block13

07/04/2020
07/04/2020
11/03/2020

تین ماہ بعد کمرہ کھلا تو انتہاء کام کرچکی تھی

وہ خود میجر جرنل تھا اس کے تین بیٹے، تینوں سونے کی چمپ منہ میں لیے چلتے پھرتے! وقت گزرا ! کاش یہ انتہاء نہ ہوتی۔۔۔! خاموشی سے پہچ گئی میجر جرنل کے ساتھ (ر) لگ گیا! عہدے کی انتہاء ہوئی ریٹائرڈ ہوگئے اور اب زندگی کی انتہاء کی طرف سفر چل پڑا۔۔۔۔!

بیٹوں نے باپ کے عہدے سے خوب لطف اٹھایا! مجھے کیا ! میرا باپ میجر جنرل ہے! خود کام بنیں گئے اور بنے اور ایک کال سب کچھ قدموں میں!

وہ دن آگیا جب بیٹے یہ بھول گئے کہ یہ وہی باپ ہے جسکے نام وعہد سے لوگ ہمیں سر سر کہتے تھے!! اب تو اسکی کمزوری دیکھی نہیں جارہی !

ایک بیٹے نے کہا کہ ابا کی جائیداد ومال کی تقسیم کرتے ہیں ناجانے کب مر جائے!! اب تو شرم آتی ہے کہ لوگ کیا کہیں گے! دوست آتے ہیں ! سامنے یہ بوڈھا آجاتا !

چلو ایک نوکر پکا انکے ساتھ رہنے کے لیے رکھ لیتے ہیں! بیس ہزار ماہانہ دینگے! نوکر آگیا اور اسی گھر کے تہہ خانہ کمرہ میں باپ کو گدا لگا دیا اور نوکر کو کہا کہ اسکا پورا خیال رکھنا اچھا!! شکایت نہ ملے !!

شادیاں ہوئیں! ایک گرمی کی چھٹیاں گزارنے فرانس چلا گیا اور دوسرا لندن اور تیسرا پیرس!! اور اپنا تعارف میجر جنرل کے بیٹے ہونے سے شروع کرتے۔۔۔۔

تین ماہ کے بعد واپسی ہوگی آپ بابا کا پورا خیال رکھنا اور وقت پر کھانا دینا اچھا؟! جی اچھا صاحب جی !

سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے تہہ خانہ میں سانس لیتا نہ چل سکتا نہ خود سے کچھ مانگ سکتا! نوکر کا ایکسیڈنٹ ہوا جب وہ بوڑھے کےلیے بریڈ لینا گیا تھا!!! بس ایک وہی کمرہ جسکی چابیاں نوکر کے پاس تھی! ساری گھر بند!! اب بوڑھا بھی کمرے میں بند۔۔۔۔۔!!

تین ماہ بعد کمرہ کھلا تو انتہاء کام کرچکی تھی۔۔۔😢😢

نوٹ: یہ ایک حقیقی واقعے کا عکس ہے۔۔۔👇

09/03/2020

Cheing the glass

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 13:00 - 23:00
Tuesday 01:00 - 23:00
Wednesday 13:00 - 23:00
Thursday 13:00 - 23:00
Friday 15:00 - 23:00
Saturday 13:00 - 23:00