Top How
We Provide Best Opportunity To Improve Your Bussines And Earn more Profit in Best Marketing Rate.
28/09/2025
Is Cho*** Kai Liye Koe Word
26/09/2025
https://tophow1.blogspot.com/2025/09/islamabad-police-warning.html
اسلام آباد پولیس کی طرف کی یکم اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن-
25/09/2025
کون جیتے گا آخر یہ جنگ
https://tophow1.blogspot.com/2025/09/pakistan-and-india-final-match.html
25/09/2025
The India vs Pakistan Asia Cup 2025 Final will start at:
Dubai time: 6:30 PM (Sunday, Sept 28)
Pakistan time: 7:30 PM (Sunday, Sept 28
25/09/2025
پاکستان نے ایشیا کپ کے اہم میچ میں بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 135 رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں بنگلادیش صرف 124 رنز بنا سکا۔
پاکستان کی طرف سے محمد حارث 31 اور محمد نواز 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، سلمان آغا نے 19، فہیم اشرف 14، جبکہ اوپنر فخرزمان نے 13 رنز بنائے۔ صاحبزادہ فرحان 4 اور صائم ایوب صفر پر آؤٹ ہوئے۔ شاہین آفریدی نے19 رنز بنائے۔
پاکستان کی بولنگ میں شاہین آفریدی اور حارث روف نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ صائم ایوب نے دو جبکہ محمد نواز نے ایک وکٹ لی۔
اب ایشیا کپ کا فائنل اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
25/09/2025
ہیرو بننے کی کوشش! بھارتی کپتان کو مہنگی پڑ گئی،پاک بھارت میں میچ متنازع گفتگو پر ICCکا نوٹس!
24/09/2025
Its True ?
“Concerns rise over Google Gemini’s safety as researchers highlight security flaws.
Experts warn users to exercise caution and protect personal data.”
24/09/2025
Arab and Muslim leaders meet Donald Trump: Ending Israel’s war on Gaza at top of agenda at UNGA
Viral Movie 2025 Dragon Film Reaction Movie Clips Shorts
12/07/2025
Hilarious Picture . . .
افسوس ناک واقعہ:
آج ایک دوست کے بھائی کو برین ہیمریج ہونے کی وجہ سے راولپنڈی شہر کے مشہور ہسپتال سول ہسپتال جو کہ راجہ بازار فوارہ چوک پر واقع ہے جانے کا اتفاق ہوا ۔دوست کے بھائی کی حالت بہت سیریس تھی اور جب اس کے بھائی کو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑی تو ڈاکٹر نے بڑے آرام سے کہ دیا ہم کیا کریں صرف 6 وینٹی لیٹر ہیں کسی مریض کے مرنے کا انتظار کریں ۔ اتنے بڑے ہسپتال میں صرف 6 وینٹی لیٹر موجود ہیں جب ہم نے منت طرلہ کیا تو جواب آیا کوئی جان پہچان ہے تو آپ کو مل سکتا ہے ۔ افسوس یہ ہے کہ ہم جب ہر چیز پر ٹیکس دے رہیں پھر بھی ہمیں اِس مُلک میں کوئی سہولت میسر نہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46000