Muhammad Amjad Khan

Muhammad Amjad Khan

Share

rather be honest than impressive

27/01/2024

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

21/01/2024

اگر تم پسند کرتے ہو،
گرم چائے، لمبا سفر ، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری ، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، سرسبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس ، خاموشی اور آوراگی ، تو سمجھو ہم دوست ہیں♥

18/01/2024

میں نے اپنی زندگی میں ایک بار اس سے ملاقات کرنی ہے، پھر چاہے وہ ملاقات چند سیکنڈ کی ہی کیوں نا ہو، میں نے ان چند سیکنڈز میں گھٹنوں کے بَل بیٹھ کر اسکے ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لے کر بس اس سے ایک ہی سوال کرنا ہے، جانتے ہیں وہ سوال کیا ہوگا___؟
وہ سوال ہوگا کہ" تمھیں مجھ سے محبت کیوں نا ہوئی___؟

12/01/2024

" اے شخص تیرے ساتھ ھیں سارے معاملات_🥀
۔ ایسا نہیں کہ تجھ سے محبت هے اور بس_🖤
💔🥀🙂

11/01/2024

تم بہت عجیب ہو ایسے کیسے کرتے ہو کے تم کسی بھی زندہ دل انسان کو خودکشی پر اُکسا دیتے ہو کے کوئی ہنستا ہوا شخص زندگی سے بیزار ہوجاتا ہے محبت بھرے دل کو زندگی سے نفرت کرنے پر مجبور کردیتے ہو اُسے موت دلکش لگنے لگتی ہے۔ لیکن اُسکے بلکل برعکس تم کسی ایسے شخص کو جو زندگی سے تھک چُکا ہو جسے ہر سانس کے ساتھ ایسا محسوس ہو رہا ہوتا ہے کہ قیامت برپا ہو چُکی ہے جو بس یہ سمجھنے لگ جائے کہ اب موت برحق ہے تُم ایسے کسی شخص کو چُپکے سے موت سے دُور لیجاتے ہو اتنا دور کے کچھ ہی لمحوں کے بعد وہ تمہارے ساتھ زندگی جینے لگتا ہے خوش رہنے لگتا ہے زندگی پھر سے جینے لگتا ہے
سچ میں تم بہت عجیب ہو۔!!!!

10/01/2024

میں ہر اُس راہ پہ ہوں جو تمہاری طرف جائے
میں ہر وہ وسیلہ ڈھونڈھتا ہوں جو تُم تک پہنچائے , میں ہر اُس شخص سے ملتا ہوں جس سے تمہارا احوال ملے
میں تمھاری ہی تلاش میں ہوں
یہ جانتے ہوئے بھی کہ تم میرے لیے نہیں ہو

09/01/2024

ماہر نفسیات کہتے ہیں!
ناپ تول کر الفاظ ادا کیجیئے کبھی یہ نہ کہیں کہ:
میں کامیاب نہیں ہوں گا"
میری زندگی فضول ہے"
میں کچھ نہیں کر سکتا"
یاد رکھیں! آپکا دماغ " *مزاق* " برداشت نہیں کرتا...
جو کچھ آپ کہتے یا سوچتے ہیں آپکا دماغ اسی بیان پر اپنی کاروائ شروع کر دیتا ہے..

08/01/2024

Surrounding myself with good vibes and positive energy.

Want your business to be the top-listed Media Company in Uch?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Uch Sharif Teh Ahmed Pur East Dist Bahawal Pur
Uch
63410