Topi Time
𝐀𝐥𝐥 𝐮𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬, 𝐧𝐞𝐰𝐬 & 𝐦𝐨𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐓𝐨𝐩𝐢 𝐢𝐧 𝐨𝐧𝐞 𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞. 𝐒𝐭𝐚𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐧𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐓𝐨𝐩𝐢 𝐓𝐢𝐦𝐞.
14/05/2026
🌍🔥 عجیب جنگ تھی!
لڑا ایران 🇮🇷
مار اس رائیل 🇮🇱 نے کھائی
ہار امریکہ 🇺🇸 کی ہوئی
بر .باد امارات 🇦🇪 ہو گیا
جیت چین 🇨🇳 کی ہوئی
عزت پاکستان 🇵🇰 کو ملی
بے عزتی بھارت 🇮🇳 کی ہوئی
اور آخر میں…
پٹرول پھر پاکستان میں مہنگا ہو گیا! ⛽😂
دنیا کی سیاست بھی کبھی کبھی ایسی فلم لگتی ہے جس میں نقصان ہمیشہ عام آدمی کا ہی ہوتا ہے۔ 😅
05/05/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی😥۔ ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
ساقی جان کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے
ٹوپی بوڈونوں چوک اجتماع کی تیاریاں 🌹🥀❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Topi