Muhammad Hashmi Arabi

Muhammad Hashmi Arabi

Share

فیسبک آئی ڈی کے بار بار بند ہونے کی وجہ سے یہ فیسبک کا پیج بنایا ہے

11/04/2025

اے حضرت یوسف علیہ السلام کی طرح زندان میں اپنوں سے کٹ کر اکیلے رہ جانے والے بیت المقدس۔۔۔ایک دن اسی زندان سے تو نکل کر بادشاہ ہوگا اور تمہارے بھائی تمہارے قدموں میں ہوں گے ان شاءاللہ

04/04/2025

آج کا دن 4 اپریل 2025ء، ٥ شوال ١٤٤٦ھ کے نام

نماز جمعہ کے لیے اپنے بھائی محمد حسنات کے ساتھ جامعہ پہنچا۔
جامعہ میں، میں نے ابتدائی اسباق درجہ حفظ اور اولی پڑھی ہے۔
خیر جمعہ کے لیے پہنچے تو وہاں پر *مبین مولوی صاحب* نماز جمعہ کے فرائض سر انجام دے رہے تھے کے بعد کھانا کھایا۔
اس دوران جامعہ کے مہتمم *مولانا قاسم خلیل بن *، ناظم *مولانا شیر غنی، مولانا مبین صاحب، مولانا عزیز صاحب،* میرے ہم مکتب *جاوید زمان کاجی* اور دیگر طلباء ساتھیوں جن میں *ظہور احمد، نور احمد، اعجاز خان، زوہیب اور خادم اجمل حیات* سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔

جامعہ میں بظاہر تو رونق تھی لیکن پھر بھی *استاد جی رحمہ اللہ* کے نہ ہونے پر ویرانی سی چھائی ہوئی تھی۔استاد جی رحمہ اللہ کی یاد بہت ستائی۔۔۔😭
اللہ تعالٰی انکے درجات بلند فرمائے۔

باغ باقی ہے باغباں نہ رہا
اپنے پھولوں کا پاسباں نہ رہا
کارواں تو جاری رہے گا مگر
ہائے وہ میر کارواں نہ رہا

> *محمد ہاشمی کے قلم سے*

06/03/2025

#حقانیہ
تین عظیم شھیدوں کے تین فرزندان

شھیدناموس رسالت
حضرت مولانا سمیع الحق شھید کے فرزند مولانا راشدالحق سمیع ،شھید ناموس صحابہ حضرت مولانا اعظم طارق کے فرزند مولانامعاویہ اعظم اور شھید اسلام حضرت مولانا حامدالحق شھید کے فرزند مولانا عبدالحق ثانی ۔

03/03/2025

| 2, رمضان 2025

خانقاہ دارالعلوم زکریا #اسلام آباد میں 1446ھ کی افطاری کا خوبصورت منظر۔

01/12/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
سفر تمام ہوا ۔۔۔😭😭😭
کبھی کبھی موت پر اس وقت حیرت ھوتی ھے
جب یہ کسی ایسی زندگی کو اپنی آغوش میں لے لیتی ھے
جس کے بارے میں موت کا تصور دور دور تک نہ ھو
ایک ایسا انسان جس سے محبت کی کوئی حد نہ ہو جو سب کی آنکھوں کا تارا ہو
اسے اچانک موت دروازے پر دستک دے کر اس شخص کی زندگی کے اجالوں کو موت کے اندھیروں میں بدل دے
تو دیکھنے اور سوچنے والے حیران اور پریشان رہ جاتے ھیں
یہ درست ھے کے جینا جھوٹ اور مرنا سچ ھے
شیخ خلیل احمد مخلص صاحب میرے پیر و مرشد
جس نے تپتی دھوپ میں محنت کر کے ہمیں پڑھایا ، چلنا سکھایا
میرے پیارے "استاد محترم" کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم..!!😢

26/06/2024

نیشنل اسمبلی میں قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے آج کھری کھری سنا دیں

28/04/2024

سوال ، کیا علمائے کرام ، مشائخ عظام ، گدی نشین ، اکابرین لیڈران کے متعلقین ، متوسلین ، کارکنان ، مریدین ، شاگردان ان کی معمولی توہین و گستاخی برداشت کریں گے
جواب ہرگز ہرگز نہیں ۔۔۔ تو پھر یہ سب مظلوم مدینہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی گستاخی کیسے برداشت کر گئے 😭?
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ

26/04/2024
20/04/2024

تازہ ترین
قاری محمد ابوبکر کی #حویلیاں میں خوبصورت تلاوت

شیئر کیجئے

20/04/2024

ملنگے کو علامہ تاج محمّد حنفی صاحب نےکرارا جواب دیا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Topi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Topi