Teeth zone
dental care
15/08/2020
15/08/2020
15/08/2020
Bad habits can damage your teeth
14/08/2020
Copied
10/08/2020
Baby Bottle Caries
اس سے مراد چھوٹی عمر میں بچوں کے دودھ کے دانتوں کا خراب ہونا ہے جسکی وجہ بنیادی طور پر یہ ہے کہ سوتےہوئے بچے کے منہ میں فیڈر چھوڑ دینا اور چینی والا دودھ کا زیادہ استعمال کروانا اور بچوں کے دانتوں کی صفائی کا دھیان نہ رکھنا یہ غلطیاں بہت سے والدین کرتے ہیں اور نتیجہ کے طور پر بچے کے اوپر کے جبڑے کے سامنے کے دانت بہت جلد خراب ہو جاتے ہیں حالانکہ ان سامنے کے دانتوں کی جگہ جو پکے دانت آتے ہیں وہ سات سے نو سال کی عمر تک آتے ہیں تب تک بچے کے ان دانتوں کو محفوظ رکھنا ضروری ھوتا ہے
اس لئے ضروری ہے کہ بچے کو سونے سے پہلے اسکے منہ سے فیڈر نکال دیں فیڈر میں چینی بہت معمولی مقدار میں استعمال کریں جیسے ہی ایک بھی دانت بچے کے منہ میں آ جائے برشنگ کریں
بچوں کے لیے الگ Toothpaste ہوتی ہیں Protect ABC یا Secure Junior Toothpaste یا کسی بھی اچھی kids toothpaste سے برش کروائیں اور بتائی گئی احتیاطوں کو اپنائے ورنہ ایک بار ایسے baby bottle caries hujayn تو بچوں کو دانتوں میں درد کھانا کھانے میں مشکل پیش آتی ہے اگر بچے کے دانت متاثر ہو چکے ہوں تو ڈینٹسٹ کو Visit کریں تاکہ بروقت علاج ہو سکے
Copied
09/08/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Topi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 19:00 |
| Tuesday | 09:00 - 19:00 |
| Wednesday | 09:00 - 19:00 |
| Thursday | 09:00 - 15:00 |
| Saturday | 09:00 - 19:00 |
| Sunday | 09:00 - 19:00 |