Topi Press
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Topi Press, Media/News Company, Topi.
تحصیل ٹوپی کے مستند، تیز رفتار اور ذمہ دارانہ خبروں کا پلیٹ فارم 📰⚡ عوامی اہمیت کے معاملات کی بروقت کوریج ہماری پہچان ہے۔
📞 Contact us For: PR / Paid Promotions
📱 WhatsApp: 03139504542
📢 صوابی: خواتین ویٹنگ ایریا اور چائلڈ کیئر سنٹر کا افتتاح
👩👧 بزنس کمیونٹی اور سماجی شخصیات کے تعاون سے مکمل ہونے والے ویمن ویٹنگ اینڈ چائلڈ کیئر سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔
🏛️ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر صوابی ڈاکٹر طارق اللہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ اے اے سی ٹوپی ڈاکٹر یاسمین ثناء، صوابی چیمبر آف کامرس کے سابق صدر فضل رحیم جدون، سابق نائب صدر ندیم خان، سابق تحصیل میئر محمد رحیم اور دیگر سماجی و سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔
🤝 منصوبہ صوابی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، تحصیل انتظامیہ اور حکومتی اداروں کے تعاون سے مکمل کیا گیا، جس کا مقصد انتظامیہ سے متعلق امور کے لیے آنے والی خواتین اور شیر خوار بچوں کو بہتر سہولت فراہم کرنا ہے۔
🌸 شرکاء نے منصوبے کو خواتین اور بچوں کے لیے ایک مفید سہولت قرار دیا۔
07/10/2026
🚨 صوابی: ایم پی اے عبدالکریم تورڈھیر کے گھر اور حجرے پر مبینہ فائر**نگ
⚠️ بیان کے مطابق گنرز اور عبدالکریم تورڈھیر کے بھائی عبدالناصر کو بھی مبینہ طور پر اغ*وا کیا گیا، جبکہ گاڑیوں پر فائ*رن*گ اور سی سی ٹی وی کیمرے و ڈی وی آر ساتھ لے جانے کا بھی دعویٰ ہے۔
06/10/2026
🕊️ انتقالِ پُرملال 🕊️
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
😔 ٹوپی: محلہ موسیٰ خیل اعوانان کے خالد زمان انتقال کر گئے۔
مرحوم عمر دراز کاکاجی کے صاحبزادے اور ساجد زمان کے بھائی خالد زمان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
🕌 نمازِ ج*نازہ:
📅 آج بروز منگل، 6 اکتوبر 2026
🕰️ بعد از نمازِ عصر
📍 غرگو جنازہ گاہ، ٹوپی
🤲 اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
#
06/10/2026
یا اللہ رحم فرما۔ 😭
🌨️ صوابی: یارحسین، یعقوبی اور مضافات میں شدید ژالہ باری کے باعث فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
🤲 یا اللہ! ہم پر رحم فرما اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھ۔ آمین۔
06/10/2026
🕊️ ٹوپی: محلہ موسیٰ خیل میں لقمان کاکاجی کے صاحبزادے اور شوکت مرح*وم کے بھائی مغاذ خان وف*ات پا گئے ہیں۔
🕌 نمازِ ج*نازہ آج بعد نمازِ عصر، ٹوپی غرگو میں ادا کی جائے گی۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے مظاہر**ین نے صوبائی حکومت کے خلاف احت**جاج شروع کر دیا۔
📢 :"لانگ مارچ نہیں، صوبے پر توجہ دو یا استعفیٰ دو" مظ**اہرین کے ن*رے
حاجی عبدالسلام اعوان صاحب کا بیت السلام یلیتمی مرغز کا دورہ
🎓 صوابی: عالمی یومِ اساتذہ پر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ٹوپی میں خصوصی تقریب
📚 5 اکتوبر عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ٹوپی میں اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
👏 اس موقع پر طلبہ نے اپنے اساتذہ کی علمی، اخلاقی اور تربیتی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔
🌹 اساتذہ قوم کے معمار اور مستقبل کے رہنما ہیں۔
04/10/2026
🚨 بریکنگ نیوز | شکرئی میں 50 کے وی ٹرانسفارمر سے قیمتی کوائل چوری
📍 ٹوپی: محلہ شکرئی، مینئی میں رات تقریباً 2 بجے نامعلوم چور مبینہ طور پر 50 کے وی ٹرانسفارمر کو زمین پر گرا کر اس میں موجود قیمتی تانبے کے کوائل نکال کر لے گئے۔
03/10/2026
🚨 حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں مثبت پیش رفت اور بعض نکات پر اتفاق کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
📌 ذرائع کے مطابق مجوزہ اتفاقِ رائے میں بانی پی ٹی آئی سے رہنماؤں کی ملاقات، عدالتی احکامات پر عملدرآمد، لانگ مارچ نہ کرنے اور اسلام آباد کی جانب پیش قدمی سے گریز جیسے نکات شامل ہیں۔
Category
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Topi Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.