Progressive Taunsa
Taunsa city of Pakistan
The largest tehsil and is famous due to it public literacy rate
11/10/2025
تونسہ
سی ای او المنظور میڈیا گروپ بابائے صحافت کی عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
اللہ تعالٰی ملک منصور کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
اس موقع پر سابق امیدوار برائے این اے کے ہمراہ ، ، ، معروف صحافی ، ، اور دیگر روفقا تھے
18/07/2025
13/05/2025
سابق امیدوار برائے این اے کی حلقہ میں مختلف مقامات سوکڑ، نتکانی، بستی لتڑی، بستی موگا میں مرحومین کے لواحقین سے تعزیت اور دعا مغفرت
اللہ تعالٰی مرحومین کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
انکے ہمراہ ، ، ، ، ودیگر احباب تھے
23/04/2025
تھانہ صدر تونسہ بستی دائرہ دیں پناہ واقع کی مذمت
شہید اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو خراج تحسین
کوریج روزنامہ نوائے وقت ملتان
15/04/2025
جھوک بودو
سابق امیدوار قومی اسمبلی تونسہ شریف سردار فیاض خان ملغانی کی اپنے صاحبزادے میر حمد ملغانی و دیگر دوستوں کے ہمراہ جھوک بودو آمد
سابق چیئرمین یونین کونسل جھوک بودو حاجی عبد الطیف خان قیصرانی کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اللّٰہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
#الحمداللہ
نے کے امتحان میں سے کامیابی حاصل کی ہے
تمام کا شکریہ جنکی محنت اور کوششوں سے کامیابی حاصل ہوئی
26/02/2025
کی بستی لکھانی میں ڈی ایس پی کے فرزند کی دعوت ولیمہ میں شرکت
بھی انکے ہمراہ تھے
25/02/2025
سابق امیدوار برائے این اے کی حلقہ میں مختلف مقامات نتکانی، مورجھنگی، تونسہ سٹی میں مرحومین کے لواحقین سے تعزیت اور دعا مغفرت
اللہ تعالٰی مرحومین کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
08/02/2025
سابق امیدوار برائے این اے کی سے انکے ڈیرے پر ملاقات
ملاقات میں حلقہ کے مسائل اور سیاسی صورت پر تبادلہ خیال
04/02/2025
معروف سیاسی ، سمجاجی، صحافتی شخصیت و سابق امیدوار این اے 183 کی بستی میرانی میں والی بال کے میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت، میچ منتظمین نے استقبال کیا اور کھلاڑیوں کا تعارف کروایا گیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صحت مند سرگرمیاں معاشرے میں مثبت سوچ پیدا کرتی ہیں ہم تمام سپورٹس سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔
04/02/2025
سابق امیدوار قومی اسمبلی نے وہوا میں کے لواحقین سے اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی بعد ازاں وہوا میں مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانی کی اور دوستوں سے ملاقاتیں کیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Taunsa Sharif
Taunsa
32100