Destination Studio
Wedding videography,photography, Lighting, Stage decoration, birthday decoration, rent Camera & sound , Posts
Subscribe my youtube channel
https://youtube.com/channel/UCTu5NbXHsdVsT3IyjVpxPFw
nst
12/07/2026
13/06/2026
میں نے 7 سال کی طویل ریسرچ کے بعد 2016 میں ہی بتا دیا تھا کہ ٹیکسلا، اسلام آباد ، راولپنڈی کی بارشوں کا محور مارگلہ ہلز سے 40 کلومیٹر دور چکوال ریجن میں شفٹ ہو گیا ہے اور اب جب بھی سسٹم آتا ہے چکوال/ گجرخان / تلہ گنگ ریجن میں بارش ضرور ہوتی ہے اور راولپنڈی اسلام آباد سوکھے رہ جاتے ہیں .
اسلام آباد کی بارش چکوال کیوں چلی جاتی ہے؟ 😂☁️
"پوٹھوہار کی سازش" 😜🤣۔ اسلام آباد والے اکثر مئی اور جون میں بارش کے لیے ترستے ہیں، چکوال ڈوب جاتا ہے۔ وجہ سائنس + پہاڑ دونوں ہیں۔
بڑی وجہ:
1. مارگلہ + بادل کا ڈائیورشن
اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ ہلز ہیں۔ بادل مغرب سے آتا ہے۔ مارگلہ سے ٹکرا کر 2 حصے ہو جاتا ہے:
• ایک حصہ: مارگلہ کے ساتھ شمال کی طرف مڑ گیا - نتھیاگلی، مری
• دوسرا حصہ: جنوب کی طرف بہہ گیا چلری کے راستے سیدھا چکوال، کلر کہار
اسے "Orographic Deflection" کہتے ہیں۔ پہاڑ بادل کا GPS چینج کر دیتا ہے۔
2. چکوال = "بارش کا گڑھا"
چکوال، کلر کہار کا ایریا ایک بڑا پیالہ/Basin ہے۔ چاروں طرف سے پہاڑیاں۔
سائنس: گرم ہوا اٹھ کر پہاڑی سے ٹکرائے گی تو ٹھنڈی ہو کر بارش دے گی۔
اسلام آباد مارگلہ سے آگے سیدھا ہے۔ ہوا آ کر گزر جاتی ہے۔ چکوال میں ہوا گھوم کر پھنس جاتی ہے = بارش ڈبل ہو جاتی ہے ۔
مغربی سسٹم کا اینگل
90% مغربی سسٹم افغانستان سے آ کر KPK سے ہوتے ہوئے پنجاب میں داخل ہوتے ہیں۔
راستہ: پشاور → اٹک → تلہ گنگ → چکوال → جہلم
اسلام آباد سائیڈ پر آ کر سسٹم کمزور ہو جاتا ہے۔ چکوال میں سسٹم "ینگ" ہوتا ہے، فل طاقت سے برستا ہے۔
لیکن جب "Monsoon Trough" سیدھا جنوب سے آئے۔ تب اسلام آباد + راولپنڈی ڈوبتے ہیں۔ چکوال خشک رہ جاتا ہے۔
جولائی-اگست کی بارشیں اسلام آباد کو ملتی ہیں۔ مارچ-مئی جون کے مغربی سسٹم چکوال لے جاتا ہے۔
11/06/2026
دعوت پروگرام بسلسلہ شادی خانہ آبادی بمقام بھلومار
دولہا وزیر حسین ولد صابر حسین
منجانب - چاچو صادق حسین، عقیل احمد، وکیل احمد بلال حیدر
11/06/2026
دعوت پروگرام بسلسلہ شادی خانہ آبادی بمقام بھلومار
دولہا وزیر حسین ولد صابر حسین
منجانب - چاچو صادق حسین، عقیل احمد، وکیل احمد بلال حیدر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Bhilomar
Talagang