SwatTimes.com
Swattimes Digital is a positive and balanced reputed social media based in Khyber Pakhtunkhwa.
31/05/2026
آج 31 مئی تحصیل چارباغ کی بیڈمنٹن فیملی کے لیے ایک انتہائی افسوسناک اور غمگین دن ہے۔
ہمارے عزیز دوست، باصلاحیت کھلاڑی اور نیشنل سطح پر صوبے کی نمائندگی کرنے والے بیڈمنٹن سٹار حسنین کے انتقال کی خبر نے پوری کھیل برادری کو سوگوار کر دیا ہے۔
حسنین نے اپنی محنت، صلاحیت اور شاندار کارکردگی کے ذریعے نہ صرف تحصیل چارباغ بلکہ پورے علاقے کا نام روشن کیا۔ ان کی وفات بیڈمنٹن کے میدان میں ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
آج کا دن چارباغ بیڈمنٹن فیملی کی جانب سے بلیک ڈے کے طور پر منایا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
💔 ہم تمہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے، چیمپئن!
منجانب:اویس کرم
31/05/2026
اناللہ واناالیہ راجعون
26/05/2026
ٹیلی نار نیٹ ورک نے تحصیل چارباغ اور ملحقہ علاقوں کے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔لوگوں نے نیٹ ورک چھوڑنے کی دھمکی۔
24/05/2026
تحصیل چارباغ کے طلباء کیلئے خوشخبری
حرا کالجز چارباغ لے آیا ہے
💥 میگا سکالرشپ پروگرام برائے F.Sc Boys 💥
✅ بغیر ٹیسٹ داخلہ
✅ نمایاں سکالرشپس
✅ بہترین فیکلٹی
✅ معیاری تعلیم
✅ والدین پر فیس کا بوجھ کم کرنے کیلئے خصوصی مواقع
اگر آپ اپنے روشن مستقبل کا خواب رکھتے ہیں تو آج ہی حرا کالجز چارباغ کا انتخاب کریں۔ 🌟
📍 حرا کالجز چارباغ
📞 03439391095
📞 03469339731
24/05/2026
چارباغ مویشی منڈی اپڈیٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Swati