ANWAR

ANWAR

Share

زندگی میں باقی سب 'درد' ہیں
بس چاۓ ہی 'ہمدرد' ہے☕️🖤🍁 *میرے سب سے قریب تر تھے وہ جو کھو گئے مجھ سے....🙂🥀*

A N W A R ✨🖤

05/12/2025

کراچی میں دو افراد نے علاقے کو محفوظ رکھنے کے لیے کھلے مین ہول پر ڈھکن رکھا۔ ❤️ Aisa Hai Karachi Masha ALLAH 🙏🏻😂

30/11/2025

سعودی عرب کی سڑکوں پر ایک سائین بورڈ جگہ جگہ لگا ہوا ہوتا تھا جس پر لکھا ہوا ہوتا تھا _"یا ابی لا تسرع نحن منتظرون"_ جس کا مطلب تھا کہ ابو تیز نہ چلانا ہم گھر میں آپ کا انتظار کر رہے ہیں اسی بات کو اس نوجوان ڈرائیور نے خوبصورت مگر نئے انداز میں بیان کیا ہے۔ 🧡

07/11/2025

پیکج می ھم پہ حلالو پیسو کڑے نو بیا والی داسی غول مخی تہ رازی 💔😁

06/11/2025

CENTURY UP FOR QDK 🔥

A return to ODI cricket and a return to a better chase blueprint

Quinny showing he is not done yet 💪🏻

01/11/2025

End of an era! 💔🥹
Kane Williamson announces his retirement from T20I cricket.💔
Pure class, calmness & consistency — thank you, Kane! 🙌

26/10/2025

آغی صاحب دنیائے کرکٹ کے اکلوتے کپتان ہیں جنکی ٹیم میں ہی جگہ نہیں بنتی 🤷

25/10/2025

لکہ پہ ماتو خپو پہ غرونو ختل
چی زڑہ دی مات وی زندگی داسی وی

24/10/2025

ہمیں الف "انار" سے زیادہ
الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ہے

22/10/2025

آصف آفریدی نے کہا: "میرے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہیں، لیکن میری بیٹی سی پی کی مریضہ ہے اور وہ پچھلے دو دن سے اسپتال میں داخل ہے۔ لیکن میں یہاں کھیل رہا ہوں، پرفارم کر رہا ہوں، خوش ہوں، امید ہے ہم یہ میچ جیتیں گے، اور میں پوری جیت اپنی بیٹی کے نام کروں گا۔" ❤️

Photos from ANWAR's post 22/10/2025

آصف آفریدی اپنے ڈیبیو پر دفاعی چمپئن ساؤتھ افریقہ کے خلاف پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے بعد سجدہ شکر ادا کرتے ہوئے 🏏

22/10/2025

غریب ہر جگہ تباہ ہے جب مرغی سستی ہوتی ہے تو ٹماٹر مہنگا ہو جاتا ہے جب ٹماٹر سستا ہو جاتا ہے تو مرغی مہنگی ہو جاتی ہے

Photos from ANWAR's post 22/10/2025

سوات میں خواجہ سرا کو کسی ظالموں جنسی زیادتی کرنے کے بعد اوپر سے نیچے گرا یا تھا جس سے خواجہ سرا شایان کی کمر ٹوٹ گئی ہیں اور سوات ہسپتال میں بے یار و مددگار پڑا تھا پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس سوات ٹیم شایان کے پاس پہنچ گئی اور انشاء اللہ اس کا ہر قسم کی مدد کرئیگی۔ہم بنے گے ہر مظلوم کا سہارا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Swat