The Explorer

The Explorer

Share

just for fun and news Entertainer, Social Worker and Voice of our People. My dream to bring the positive image of KPK and Pushtoon People.

01/10/2024

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جو کوئی مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، تو الله اُس پر:
1) دس رحمتیں نازل فرماتا ہے،
2) اُس کے دس گناہ مٹا دیئے جاتے ہیں، اور
3) اُس کے دس درجات بلند کر دیئے جاتے ہیں.

نسائی 1298
(المستدرک للحاكم 2018؛ مسند احمد 5710؛ السلسلة الصحيحة 2960؛ مشکوٰۃ 922)

01/10/2024

‏قالَ ﷺ:

1) میں اُس شخص کے لئے جنت کے کنارے ایک گھر کا ضامن ہوں جو جھگڑا چھوڑ دے، اگرچہ وہ حق پر ہو،
2) اور جنت کے بیچ میں ایک گھر کا اُس کے لئے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے، اگرچہ وہ مذاق ہی میں ہو،
3) اور جنت کی بلندی میں ایک گھر کا اُس کے لئے جو اپنا اخلاق اچھا بنائے.

ابوداؤد 4800

30/09/2024

سوات:سوات میں ایک ہی رات کو دوسرا حملہ"مالم جبہ پولیس سٹیشن پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
سوات:پولیس اور گاؤں والوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرار'پولیس کا علاقہ میں سرچ اپریشن شروع:پولیس

30/09/2024

سوات , چپریال وینی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ،حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی، حملے کے بعد پولیس کی جوابی کاروائی جاری
زخمی اہلکار کو مقامی مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Swat