Team JUI
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خد کا نظام
08/06/2026
پشاور: وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی وفد ہمراہ مفتی محمود مرکز پہنچ گئے
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔ اہم امور پر مشاورت کی
08/06/2026
18 جون شہید اسلام مولانا شیخ محمد ادریس شہید رح کانفرنس فاروق اعظم چوک چارسدہ ان شاءاللہ
06/06/2026
18 جون شہیدِ شیخ الحدیث مولانا ادریسؒ کانفرنس" کے سلسلے میں ضلع مردان کے امراء اور نظماء کا مشترکہ اجلاس میں صوبائی جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش خطاب کررہے ہیں
04/06/2026
18جون شہید اسلام شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید کانفرنس چارسدہ کی تیاریوں کے حوالے سے جمعیت علماءاسلام ضلع صوابی کے اجلاس سے صوبائی جنرل سکیٹری سنیٹر مولانا عطاءالحق درویش خطاب کررہے ہیں
24/05/2026
بیجنگ چین
پاکستان سیاسی جماعتوں کے دوسرے فورم اور سی پیک سیاسی جماعتوں کے مشترکہ مشاورتی میکنزم کے چوتھے اجلاس کے موقع پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل،سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش،مولانا مفتی ناصر محمود اپنے وفد کے ہمراہ موجود۔
22/05/2026
وزیر اعلیٰ سہیل کے پی سہیل آفریدی کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
وزیراعلی نے شیخ ادریس کی شہادت پر مولانا فضل الرحمان سے تعزیت کی ۔
شیخ ادریس کی بلندی درجات کے لئے دعاء اور فاتحہ خوانی
ملاقات میں کے پی میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
ملاقات میں صوبائی حقوق کے حوالے سے تفصیلی بات چیت
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے اعزاز میں عشائیہ
ملاقات وزیر اطلاعات کے پی شفیع جان بھی موجود
ملاقات میں انجینئر ضیاء الرحمان ،مولانا اسجد محمود شریک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Swabi