JUI Digital Media Cell Rohri

JUI Digital Media Cell Rohri

Share

𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐬 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐎𝐟 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐓𝐞𝐚𝐦 𝐉𝐔𝐈 𝐑𝐨𝐡𝐫𝐢

Photos from JUI Digital Media Cell Rohri's post 12/06/2026

پرنٽ ميڊيا ڪوريج
گذريل رات لوڪو شيڊ ۾ جمعيت علماء اسلام تعلقہ روھڙي جي نائب امیر حضرت مولانا محمد امير خان صاحب ۽ مولانا عطاء الرحمن عباسي صاحب جي قيادت جمعيت علماء اسلام جي ڪارڪن ۽ عام شهرين لوڪو شيڊ ۾ ھٿرادو پاڻي جي کوٽ خلاف ۽ بجلي جي لوڊشيڊنگ خلاف احتجاجي مظاهرو ڪيو ويو ۽ اعلي آفيسرن کان گھر ڪئي وئي ته لوڪو شيڊ ۾ پاڻي ۽ بجلي جو مسئلو کي فلفور حل ڪيو وڃي ورنہ ٻئي صورت ۾ اعلي آفسران جي آفيسن جي آڏو ڌرڻو هنيو ويندو

Photos from JUI Digital Media Cell Rohri's post 11/06/2026

شڪريہ پرنٽ ميڊيا

11/06/2026

میڈیا کوریج

11/06/2026

جمعیت علماء اسلام یونٹ لوکوشیڈ شیڈ کی مجلس عمومی کا اجلاس آج جامعہ بلال مسجد میں زیر صدارت مولانا خادم حسین صاحب منعقد ہوا
اجلاس کی کاروائی یونٹ کے جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الرحمن عباسی صاحب نے چلائی
اجلاس میں مھمان خاص طور پر جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کے قائم مقام امیر مولانا محمد امیر خان متقی صاحب اور جنرل سیکریٹری قاری عبدالغفار سومرو صاحب صاحب اور مولانا عبد الواحد چاچڑ نے کی
اجلاس میں امن عالم اجتماع سکھر کے تیاریوں کے حوالے سے عوام الناس کو آگاہ کیا گیا اور دعوت دی گئی
منجانب ڈجیٹل میڈیا سیل تحصیل روھڑی

Photos from JUI Digital Media Cell Rohri's post 10/06/2026

تنظیمی دورہ جمعیت علماء ضلع سکھر
جمعیت علماء اسلام تحصیل ضلع سکھر کے کو آرڈینٹر جناب قاری نصر اللّٰہ سکھروی صاحب تحصیل روھڑی کے یونٹوں کا رکارڈ چیک کر رہے ہیں

Photos from JUI Digital Media Cell Rohri's post 10/06/2026

تصویری جھلکیاں
جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کے جنرل سیکرٹری قاری عبدالغفار سومرو صاحب تحصیل روھڑی ناظم امور تنظیم مولانا عطاء الرحمن عباسی صاحب تحصیل روھڑی کے سالار حزب اللہ مھر جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کے سینئر نائب امیر مولانا عبد الحمید انڈھڑ صاحب یونٹ کوٹڑی کے جنرل سیکرٹری مولانا عبد الرحمن منگی صاحب سٹی روھڑی کے امیر مفتی عبد الماجد منگریو صاحب جمعیت طلبہ اسلام ضلع سکھر کے جنرل سیکرٹری محمد اطھر کٹپر موجود ہیں

Photos from JUI Digital Media Cell Rohri's post 10/06/2026

تنظیمی دورہ جمعیت علماء ضلع سکھر
جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کی مجلس عاملہ اور تمام یونٹوں کی مجالس عاملہ کے شرکاء سے جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کے جنرل سیکرٹری قاری عبدالغفار سومرو صاحب خطاب فرما رہے ہیں

Photos from JUI Digital Media Cell Rohri's post 10/06/2026

تنظیمی دورہ جمعیت علماء ضلع سکھر
جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کی مجلس عاملہ اور تمام یونٹوں کی مجالس عاملہ کے شرکاء سے جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کے قائم مقام امیر مولانا محمد امیر خان متقی صاحب خطاب فرما رہے ہیں

10/06/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کا تنظیمی ضلعی دورہ جاری ہے، جس کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام تحصیل روہڑی کے تمام یونٹوں کی مجالسِ عاملہ کے معزز اراکین نے شرکت کی۔

اجلاس میں تمام یونٹوں کا تنظیمی ریکارڈ چیک کیا گیا اور تنظیمی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ضلعی قائدین کے خطابات جاری ہیں جبکہ عالمِ امن اجتماع سکھر 2027 کی تیاریوں اور پیش رفت سے متعلق رپورٹس بھی وصول کی جا رہی ہیں۔

اس موقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے امیر مولانا محمد صالح انڈھڑ صاحب ضلعی سیکریٹری جنرل حافظ عبدالحمید مہر تحصیل روھڑی کے قائم مقام امیر مولانا محمد امیر خان متقی صاحب اور جنرل سیکریٹری قاری عبدالغفار سومرو و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے تنظیمی استحکام، کارکنان کی فعالیت اور عالمِ امن اجتماع سکھر 2027 کی کامیابی کے لیے بھرپور محنت کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل روھڑی

Photos from JUI Digital Media Cell Rohri's post 10/06/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کا تنظیمی ضلعی دورہ جاری ہے، جس کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام تحصیل روہڑی کے تمام یونٹوں کی مجالسِ عاملہ کے معزز اراکین سے

جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے امیر حضرت مولانا سائیں محمد صالح انڈھڑ صاحب خطاب فرما رہے

جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sukkur