Reality With Sam
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Reality With Sam, Writer, Sukkur.
09/01/2025
اسے کہنا تمہارے کچھ باتیں۔😔
دل پر گراں گرتی ہیں۔🪡😶
مقام آه میں ہم اُف بھی نہیں کہتے۔🌸🤌🏻🫀
اسے کہنا۔🤌🏻😔
یہ بات ہے محبت کی۔❤️🤍
جو تم نہیں سمجھتے کہ🤍❤️
یہ لفظ تیر چلاتے ہیں ❤️🤍
ہم پھر بھی مسکراتے ہیں🤍❤️
اسے کہنا ۔🤍🥲
برداشت کی بھی ایک حد ہے۔🫀🥲
پھر کیوں تیرا یہ ستم مجھ پہ بے حد ہے۔😔💔
Sam's writes
30/12/2024
محبت تب تک سچی اور خوشنما ہوتی ہیں جب تک آپکے درمیان کوئ تیسرا نہیں آجاتا ، تیسرا شخص وہ خوش نصیب ہوتا ہے جو آپکی سالوں کی محبت، محنت اور جذبات کو مفت میں لے جاتا ہے ۔🙂🖤
22/12/2024
چلو آؤ اِک شام حسین بناتے ہیں
آج تمہیں اپنے دل سے ملاتے ہیں
سُنا ھے تمہیں شوق ھے کہانیاں سننے کا
چلو آؤ تمہیں اِک کہانی سناتے ہیں
اِک چراغ بُجھا تھا ہوا کہ زور سے
چلو آؤ اُسے آج ہم جلاتے ہیں
یہ دل کب اور کہاں ملا تم سے
چلو آؤ تمہیں آج ہم بتاتے ہیں
اِن مہکتے پھولوں کی خوشبوں میں
کچھ تمہاری سنتے ہیں کچھ اپنی سناتے ہیں
مہتاب گزر جاتے ہیں ہر پل زندگی کہ
چلو آؤ کچھ پلوں کو یاد گار بناتے ہیں
Reality With Sam
Sam's writes ✍️
17/12/2024
”زندگی میں شاید سب کچھ برداشت کیا جا سکتا ہے، لیکن غربت کا بوجھ ایک ایسی حقیقت ہے جو انسان کی خودداری اور عزتِ نفس کو کچل دیتی ہے،
جب آپ کے پاس وسائل نہ ہوں تو دنیا کا رویہ یکسر بدل جاتا ہے، کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ جیسے آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیں بچتا،
آپ کی بات کا وزن کم ہو جاتا ہے، اور لوگ آپ کو اس نظر سے دیکھتے ہیں جیسے آپ میں کوئی کمی ہو، شاید غربت ایک ایسا عیب ہے جو ہر خوبی کو چھپا دیتا ہے__🥀
16/12/2024
پتہ ہے دکھ کب ہوتا ہے جب آپکی نیت صاف ہو...!!!
اور اگلا بندہ آپکو غلط سمجھے...!!!🖤
16/12/2024
وہ کہتے ہیں کہ سُرنگ کے آخر میں روشنی ہے، لیکن میں کہتا ہوں کہ یہ ایک ٹرین ہے جو ہمیں کچلنے آ رہی ہے۔ 🌸🙂
13/12/2024
گھر بڑی مشکلوں سے بنتے ہیں
پھر چاہے وہ انسانوں کا ہو یا پرندوں کا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Sukkur