DecodingWorld

DecodingWorld

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DecodingWorld, Arts and entertainment, Khair pur Sindh, Sukkur.

27/04/2026

🇷🇺🇲🇱Bombing strikes by the "African Corps" aviation against FLA-JNIM militants in Mali, filmed from drones.

Most likely, the good old FABs from the Su-24M. It brings back vibes of Syria in the second half of the 2010s.

17/04/2026

✒️امریکا میں 10 سائنس دان پراسرار حالات میں ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں اور حیرت انگیز🇺🇸 طور پر ان سب کا تعلق ملک کے جوہری پروگرامز یا سرکاری اداروں سے تھا جس کیوجہ سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی ہلاکت اور گمشدگی کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ان کیسز کے حوالے سے ایک میٹنگ میں شریک تھے اور امید کرتے ہیں ڈیڑھ ہفتے میں اس پر رپورٹ پیش کی جائے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ان سائنسدانوں کا تعلق سرکاری اداروں سے ہونا محض ایک اتفاق بھی ہوسکتا ہے۔

درج ذیل ان 10 سائنسدانوں کے نام دیے جارہے اور انہیں آخری بار کس حالت میں دیکھا گیا۔

1) اسٹیون گارسیا

مزید دریافت کریں
آپ کا دن زائچہ
رائے شماری سروس
دین و دنیا بکس
اسٹیون گارسیا ایک 48 سالہ سرکاری کانٹریکٹر تھے جنہیں آخری بار 28 اگست 2025 کو البوکرک میں اپنے گھر سے نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔ وہ پیدل چل رہے تھے اور ایک ہینڈ گن اُن کے ہاتھ میں تھی۔ اسٹیون نے کنساس سٹی نیشنل سیکیورٹی کیمپس میں پراپرٹی کے محافظ کے طور پر کام کیا جو جوہری ہتھیاروں کے لیے غیر جوہری اجزاء تیار کرنے والا ادارہ ہے۔

ڈیلی میل کے مطابق، اسٹیون نے ممکنہ طور پر حساس اثاثوں تک رسائی کے ساتھ ساتھ ایک اعلیٰ سطحی نگرانی کا کردار بھی ادا کیا۔

2) فرینک مائیوالڈ

ناسا کی جیٹ پروپلشن لیبارٹری کے محقق فرینک مائیوالڈ 4 جولائی 2024 کو 61 سال کی عمر میں مردہ پائے گئے۔ عوامی سطح پر موت کی کوئی وجہ فراہم نہیں کی گئی۔

3) کارل گرلمیر

16 فروری 2026 کو کارل گرلمیر کو اُن کے گھر کے سامنے گولی ماری مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ وہ Caltech میں ایک فلکیاتی طبیعیات دان تھے جنہوں نے ناسا کے ساتھ مِل کر نظام شمسی سے باہر موجود سیاروں اور پانی کی تلاش کی۔ قتل کی کوئی واضح وجہ اب تک سامنے نہیں آئی۔

4) مائیکل ڈیوڈ ہکس

مائیکل کی موت 30 جولائی 2023 کو 59 سال کی عمر میں ہوئی۔ وہ جیٹ پروپلژن لیبارٹری (جے پی ایل) میں ماہر طبیعیات تھے جو شہابی پتھروں کے ماہر تھے۔ مائیکل کی موت کی وجہ بھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

5) مونیکا جیکنٹو رضا

مونیکا جیکنٹو رضا جیٹ پروپلژن لیبارٹری میں ایک اور ملازم تھیں جو 22 جون 2025 کو ایک ہائکنگ کے دوران غائب ہو گئیں۔ مبینہ طور پر غائب ہونے سے پہلے اپنے کولیگ سے ملنے سے تھوڑا دور تھیں۔

6) میلیسا کیسیاس

میلیسا کیسیاس 26 جون 2025 کو اپنے گھر سے لاپتہ ہوئیں۔ ملیسیا لاس الاموس نیشنل لیبارٹری میں انتظامی معاون تھیں۔ وہ اُس دن اپنے گھر سے دفتر کا کام کررہی تھی۔ بعدازاں وہ اپنی بیٹی کو لنچ پر لے گئی اور پھر غائب ہوگئیں۔ ملیسیا کو آخری بار اپنے فون، بٹوے یا چابی کے بغیر ہائی وے پر چلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

7) انتھونی شاویز

میلیسا کی طرح ہی لاس الاموس کے ایک اور سابق ملازم انتھونی شاویز 4 مئی 2025 کو لاپتہ ہو گئے۔ انہیں آخری بار اپنے گھر سے باہر پیدل جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

8) ولیم نیل میک کیلینڈ

26 فروری 2026 کو ایئر فورس کے ایک ریٹائرڈ جنرل، ولیم نیل میک کاسلینڈ اپنے نیو میکسیکو گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہو گئے۔

9) نونو لوریرو

جوہری طبیعیات دان (نیوکلیئر فزیسٹ) اور ایم آئی ٹی کے پروفیسر نونو لوریرو کو 15 دسمبر 2025 کو ان کے گھر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

10) جیسن تھامس

جدید میڈیسن کمپنی Novartis کے ایک محقق جیسن تھامس 12 دسمبر 2025 کو لاپتہ ہو گئے۔ اُن کی لاش 17 مارچ 2026 کو ایک جھیل سے برآمد ہوئی۔‼️

15/04/2026

🚨🇵🇰🇸🇦 - Leaked: Pakistan's Secret Defense Pact with Saudi Arabia — Explained.

Pakistan is secretly bound by treaty to defend Saudi Arabia militarily — and the pact was just activated while Pakistan was simultaneously trying to broker peace between the US and Iran.

✍️ The pact itself:

Signed September 2025, never shown to Pakistan's parliament
Obligates Pakistan to send forces to Saudi Arabia "upon request" for any threat to its security — Saudi Arabia has no equivalent military obligation in return

Roots go back to 1982, but originally only covered training & equipment — the obligation to actually fight was only added in 2021

🔍 How it got signed:

Imran Khan refused to sign the 2021 amendment for nearly a year, fearing it would drag Pakistan into a foreign war.

He was removed in a military coup in April 2022 — the amendment was signed in February 2024 by a military-backed caretaker government, fast-tracked by Army Chief Asim Munir.

Internal military debates flagged it as one-sided, with no reciprocal Sau

15/04/2026

🇨🇳China has warned the US that it will ignore Trump's blockade and continue to send its tankers to Iran for oil through the Strait of Hormuz, Anadolu Agency reported.☣️

15/04/2026

*🚨وزیراعظم شہباز شریف سعودیہ عرب کے دورے پر روانہ*🇵🇰🇸🇦

15/04/2026

🇮🇷🔥The Iranian Revolutionary Guard Corps navy sinks a U.S. vessel off the coast of Bandar Abbas.

In a development, the Iranian navy carried out the sinking of an American ship.💥⛴️

15/04/2026

*کویت میں امریکا کے تباہ ہونیوالے لڑاکا طیارے کی ویڈیو پوسٹ کرنیوالے صحافی کو🇰🇼 حراست میں لے لیا گیا*

*کویتی صحافی نے 6 ہفتے پہلے کویت سٹی میں امریکی فورس کے تباہ ہوئے لڑاکا طیارےکی ویڈیو پوسٹ کی تھی*

15/04/2026

Shipping data shows that approximately 15–20 ships have crossed the Strait of Hormuz in the past 36 hours.

Most of these vessels were Chinese, Pakistani, Russian, and Iranian.🇵🇰🇮🇷

22/02/2025
Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Khair Pur Sindh
Sukkur
66150