Mehdi Raza

Mehdi Raza

Share

Like & Follow For Islamic Videos

23/07/2025

مجھے تعجب ہے اس شخص پہ جس نے موت کو بھلا دیا ہے جبکہ مرنے والوں کو دیکھ رہا ہے
امام علی علیہ السلام

22/07/2025
22/07/2025

یہودی تمھارے کبھی خیر خواہ نہیں بن سکتے

10/10/2024

شب جمعہ حرم بیبی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا

18/06/2024

انسان نئے نئے گناہ کریگا خدا بھی نئے نئے عذاب نازل کریگا
نھج بلاغہ

21/05/2024

مومن مرد کے لئے مومنہ عورت ہے (القرآن)

محبت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا 29/02/2024

مرنے کے بعد 100 مقاموں پہ محبت فاطمہ کام آئے گی

محبت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا

31/01/2024

مفسر قرآن محسن ملت حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللہ علیہ کی 1996 میں اندرون سندھ مدرسہ دارالحکمۃ ببرلو میں علامہ ثابت علی نجفی سے ملاقات

18/01/2024

پاکستان نے جوابی کاروائی کرکے صحیح کیا یا غلط کیا ان کی طرف نہیں جائینگے
مگر یہ سوال تو بنتا ھے کہ یہ بھی پاکستان پر حملے ہوئے ہیں اس وقت خود مختاری اور غیرت کہاں گئی تھی
اس وقت کیوں نہیں کھا تھا ہم قومی سلامتی پہ سمجھوتا نہیں کریں گے

وہ مقام جہاں اصحاب کہف ھزاروں سالوں تک سوئے ہوئے تھے 12/01/2024

وہ جگہ جہاں اصحاب کہف سورہے ہیں کیا ہم اس جگہ جاسکتے ہیں ؟ اب وہ جگہ کیسی ہے ؟ مکمل تاریخ

وہ مقام جہاں اصحاب کہف ھزاروں سالوں تک سوئے ہوئے تھے #محرم وہ مقام جہاں اصحاب کہف ھزاروں ...

09/01/2024

علامہ محسن نجفی کی خدمات
تعلیم کو لکھیں گے اگر تاج محل ھم
اس پیکرِ تدریس کو محراب لکھیں گے.
حجۃ الاسلام و المسلمین الشیخ محسن علی نجفی نوراللہ مرقدہٗ 86 سال کی عمر میں خالق حقیقی کو لبیک کہتے ہوئے جاں سپارِ عالم بقا ھو گئے.
آپ تشیعِ پاکستان کی جامع شخصیت اور منور و تابدار چہرہ تھے. علمی، سماجی، ثقافتی اور دینی لحاظ سے بھرپور زندگی بسر کی اور ملت کے لئے درجنوں ادارے قائم کئے جو ان شاء اللہ ابد الآباد تک خیر کا باعث ھوں گے.
استادِ بزرگوار شیخ محسن علی نجفی کا داغِ مفارقت ملت تشیع کے لئے ناقابلِ تلافی خلاء اور عظیم سانحہ ھے.
آپ نے ملت کے لئے جو آثار بطور ورثہ چھوڑے ھیں، درج ذیل ہیں؛
#آثارِکتب
1: الکوثر فی تفسیرالقرآن
2: بلاغ القرآن موضوع: قرآن ترجمہ و مختصر تفسیر
3: علی امام بنص صفاتہ و خصائص ذاتہ
4: خطبہ بنت علی زینب کبریٰ سلام اللہ علیھا
5: انسان اور کائنات میں اللہ کی تجلی
6: دراسات عصریہ فی الالھیات
7: الکوثر فی تفسیرالقرآن
8: خطبہ فدک
9: دوستی اہل بیتؑ کی نظر میں
10: آئین بندگی (اخلاقیات)
11: محنت کا اسلامی تصور (اقتصادیات)
12: انقلاب حسینؑ (تاریخ اسلام)
13: تدوین و تحفظ قرآن (قرآنیات)
14: دعا (اخلاقیات)
15: اسلامی فلسفہ اور مارکسزم
16: فلسفۂ نماز (عبادات)
18: اسلامی اقتصاد (ترجمہ)
19: رہنما اصول (اخلاقیات)

1: انٹر میڈیٹ کالجز 12 عدد
2: ٹیکنیکل کالجز 4 عدد
3: پیرا میڈیکل کالجز 2 عدد
4:اسوہ کیڈٹ کالج 1 عدد
5: سکولز (پرائمری تا سکینڈری)58 عدد.

ان اداروں میں اس وقت زیر تعلیم طلباء و طالبات کی تعداد 20781 ہے۔
فارغ التحصیل طلباء کی تعداد 18000، اساتذہ کی تعداد 1310، جبکہ دیگر سٹاف کی تعداد 785 ھے.

.
ذہین اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے سینکڑوں نادار اورمستحق طلباء و طالبات کو میڈیکل، انجینئرنگ اور دیگر شعبہ ہائے میں اعلیٰ تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے سکالر شپ دی جاتی ہے۔

ؑ
سماحۃ الشیخ محسن علی نجفی دام عزہ کی زیر سرپرستی پاکستان بھر میں 28 دینی مراکز ہیں۔
ان میں سے 18 مدارس طلاب کےلئے جبکہ طالبات کے لیے 9 مدارس ہیں۔
ؑ
مجموعی طور پر ان مدارس میں 2000 سے زائد طلباء و طالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
ان مدارس میں سے ایک جامعہ اہل بیتؑ، اسلام آباد ہے.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ نے نجف سے واپس تشریف لا کر 1975 میں جامعۃ اہلبیتؑ کی بنیاد رکھی اور سینکڑوں کی تعداد میں طلاب کرام نے جامعۃ اہل بیتؑ میں شیخ الجامعہ سے علمی استفادہ کرنے کے بعد نمایاں مقام حاصل کیا ۔

جامعہ اہل بیت سے فارغ التحصیل ہونے والے یہ علمائے کرام ، استاد العلماء علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ العالی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اندرون ملک و بیرون ملک نہایت کامیابی کے ساتھ اسلام کی سربلندی اور پاکستان کے استحکام کے لیے کوشاں اور انسانیت کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں، اور گرانقدر علمی، سماجی، فلاحی اورمعاشرتی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ان میں سے ہر ایک اپنی جگہ ایک اہم علمی اور سماجی شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے.


1: جامعہ الکوثر
2: اسوہ ھائر ایجوکیشن
3: اسوہ کالج
4: الکوثر کالج فار ویمن
5: بنت الھدی حفظ القرآن
الاحقر؛
نثار عباس اعوان
ضلعی مسئول تحریک بیداریٔ امتِ مصطفیٰﷺ میانوالی.

09/01/2024

عالِم کی موت عالَم کی موت ہے
😭😭😭

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rohri
Sukkur
65200