Golden City Rohri
120,150,200 Sqyard Residential
66 Sqyard Commerial
2200 par sq foot
16/12/2023
دہلی ملک ریسٹورنٹ پر ایڈووکیٹ نثار احمد میمن صاحب کے ساتھ ڈنر کرتے ہوئے
13/11/2023
17/09/2023
گولڈن سٹی روہڑی
دعا خیر کرتے ہوۓ
آج گولڈن سٹی روہڑی میں خیر و برکت کے لیے جانور کی قربانی کی گی ۔
16/09/2023
Very beautiful and lovely night scene at Golden City Rohri
Make a booking and live in the palace of your dreams
07/09/2023
گولڈن سٹی روہڑی میں مفتی چمن زمان نجم القادری اج تفصیلی وزٹ کیا
اور گولڈن سٹی روہڑی کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی
24/08/2023
گولڈن سٹی روہڑی
کمرشل پلاٹ کی دو فائل بک ہوئی
17/08/2023
اس لنک پہ لائیو پروگرام دیکھنا مت بھولیے گا
نیو سکر مارکیٹنگ کہ چیف ایگزیکٹو افیسر مسٹر ذوالفقار علی مغل اج کے پروگرام میں چیف گیسٹ ہوں گے
14/08/2023
نیو سکھر مارکیٹنگ اور V.K بلڈر اینڈ ڈویلپر کی جانب سے جشن ازادی کا پروگرام گولڈن سٹی روہڑی کی سائیڈ افس پر منعقد کیا گیا جس میں چیف گیسٹ
میڈم شائستہ کھوسوصاحبہ
وجے کمار صاحب
وڈیرا مکھن علی صاحب
اور سید نصیر احمد شاہ صاحب
نے خصوصی طور پر شرکت کی اور پروگرام کو کامیاب بنایا
جس میں خصوصی خطاب
میڈم شائستہ کھوسو صاحبہ اور وجے کمار صاحب
وڈیرا مکھن علی صاحب اور سید نصیر احمد شاہ صاحب نے کیا پروگرام کے اختتام پر مفتی ڈاکٹر ابو حمزہ السمیع صاحب نے دعا کروائی اور گولڈن سٹی کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی
منجانب
ذوالفقار علی مغل
سراج الدین شیخ
ملک محمد یامین
قربان علی مری
شوکت علی
محمد عدنان مغل
ناصر خان نیازی
14/08/2023
14 اگست کے دن مہمانوں کے ساتھ نماز ظہر ادا کرتے ہوئے
14/08/2023
14 اگست کے دن مہمانوں کے ساتھ نماز ظہر ادا کرتے ہوئے
13/08/2023
مجاہد بوذدار صاحب (پریزیڈنٹ پریس کلب روہڑی )کو دعوت نامہ دیتے ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
GT Road Near Public Bus Station Rohri
Sukkur
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |