Sam Saifullah Solangi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sam Saifullah Solangi, Social service, Sukkur.
اِک…… روز دو ٹکوں کی ضرورت پڑی ہمیں
پھر یوں ہوا کہ دوست اچانک سے مر گئے.•
لاکھوں… ملیں سہولتیں ہم کو مگر سنو!
ہم لوگ تیرے شہر کی رونق سے ڈر گئے.•
مبشر واصل
جن ہاتھوں نے تمہیں نوالے بنا کر کھلائے ہوں ان کا قرض تم اپنے ہاتھوں پر چھالے ڈال کر بھی نہیں ادا کر سکتے.
دنیا کیا سے کیا ہو گئی ۔۔
سڑکوں کی مرمت کے دوران ایک اہم مسئلہ ٹریفک کا رہتا ہے، سوئٹزر لینڈ کے انجینئرز نے اس مسئلے کا حل موبائل یا پورٹیبل اوور پاس بریج کی صورت میں نکالا ہے، جسے کہیں بھی بآسانی منتقل کیا جا سکتا ہے، گاڑیاں بریج کے اوپر سے بغیر کسی رکاوٹ کے گزر جاتی ہیں، جبکہ بریج کے نیچے انجینئرز اپنا کام جاری رکھتے ہیں ۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون💔😭
اڙي ظالمو انهن معصوم ٻارڙن جو ته خيال ڪيو ها اڄ اهي گل ڪومائجي ويا اڄ اهي ٻار يتيم ٿي ويا 💔😭
انا للہ وانا اليہ راجعون 😢
اسين هڪ دلير ۽ غيرتمند صحافي کان محروم ٿي وياسين
حقیقی درد وہ ہے جو دوسروں کے درد میں دیکھ کر ملے
ورنہ اپنا درد تو جانور کو بھی محسوس ہوتا ہے 🥺
30/04/2024
ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے ،پورا بھروسہ رکھو کہ وہ تُم سے محبت کرتا ہے۔۔!!💔😥🖤
خاموشیاں
👑🖤🫶

Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sukkur