Asad Ali Rajput - PTI Official

Asad Ali Rajput - PTI Official

Share

Politician is not a big deal,
Goal is serve to your people. Alhamdulillah Hope best for tommorow.

05/08/2023

کفر کا نظام تو چل سکتا ہے،
پر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔
حضرت علی رضہ۔

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری اسد علی راجپوت کا چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر مضمتی بیان:

ایک طرف کورٹ کا فیصلہ رہائی کا آجانے کے بعد بھی کورٹ کے فیصلے کو نظر انداز کرتے ہوئے شہریار آفریدی کو گرفتار کرکے تشدد کیا جاتا ہے، دوسری طرف کورٹ کا فیصلہ آتے ہی فوراً چیئرمین عمران خان صاحب کو گرفتار کرلیا جاتا ہے۔ ہم اس یک طرفہ فیصلے کی مضمت کرتے ہیں۔ اسد علی راجپوت

اس ملک پاکستان میں کس طرح کا قانون چل رہا ہے جو اس کرپٹ اور فاشسٹ حکومت کو کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے کے انکی مرضی میں جو آئے کرتے چلے جائیں اور اگر کوئی بولے تو انکی زبان بند کروادی جائے۔ اس ملک خداداد پر جو قابض حکومت ہے انہیں پاکستان کی عوام اپنے ووٹ کے ذریعے جواب دیگی۔ اسد علی راجپوت

عوامِ پاکستان بلخصوص سندھ کی عوام اور ورکرز سے گزارش ہے کے ملک پاکستان ہمارا ہے اور اس ملک کے تمام ادارے ہمارے ہیں، آپ سب دوست صبر اور تحمل سے کام لیں اور پُر امن رہیں۔ انشاءاللہ حق کی جیت ہوگی اور جلد عمران خان صاحب عوام کے ساتھ ہونگے۔ شکریہ۔ اسد علی راجپوت

09/04/2023

Thanks you
Maqsood Ahmed Shaikh
لالا اکبر شاہ

09/04/2023

9 اپریل 2022 کو خان ​​صاحب نے اپنی قوم سے وعدہ کیا۔ اور ہم انشاء اللہ اس امپورٹڈ حکومت کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔

03/04/2023

میں *صدر علی زیدی صاحب اور جنرل سیکریٹری مبین احمد خان جتوئی صاحب پاکستان تحریک انصاف سندھ* اور *صدر ڈاکٹر عبدالوحید انڑ جنرل سیکریٹری زروالی خان انصاف لیبر ونگ سندھ* کا انتہائی مشکور ہوں، جنہوں نے ہم پر بھروسہ کرتے ہوئے ہمیں لیبر ونگ ڈویژن سکھر کی زمیداری دی۔

انشاءاللہ جو زمیداری مجھے سندھ کی قیادت کی طرف سے دی گئی ہے، میں بھرپور طریقے سے سکھر ڈویژن میں تمام ونگز اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان عہدیداران کے ساتھ مل کر پوری ایمانداری اور خلوصِ نیت اور دل سے ادا کرنے کی کوشش کرونگا۔

جاری کردہ:
ایڈوکیٹ اسد علی راجپوت،
صدر پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ڈویژن سکھر

Photos from Asad Ali Rajput - PTI Official's post 03/03/2023

پاکستان تحریک انصاف سٹی سکھر

ارسلان احمد میمن جرل سیکریٹری کپڑا مارکیٹ ایسوسیٸشن سکھر کی دعوت پہ ایڈوکیٹ ظہیر بابر صدر پی ٹی آٸی ضلع سکھر کی طرف سے کپڑا مارکیٹ سکھر آمد،
اس موقعہ پہ لالا اکبر پٹھان صدر پی ٹی آٸی لیبر ونگ، اسد علی راجپوت سینٸر ناٸب صدر سٹی سکھر، جنید احمد عباسی انفارمیشن سیکریٹری یوتھ ونگ ڈویزن سکھر بھی ہمراہ تھے،
ارسلان میمن کی قیادت و خدمات کو پی ٹی آٸی قیادت نے سراہا اور ان کی فتح مبارک باد،

بازار و تاجر کو موجودہ مشکل حالات سے نکالنے کے لیے مل کر کام کرنے کاعزم کیا گیا۔

24/02/2023

پاکستان تحریک انصاف سٹی سکھر

پاکستان تحریک انصاف ضلع سکھر کے صدر ایڈوکیٹ ظہیر محمد بابر کی صدارت میں چیئرمین عمران خان کی کال پر سکھر سٹی میں منارہ روڈ سے گھنٹہ گھر چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

جسمیں تمام ونگز کے ڈویژنل، ضلعی اور تعلقہ صدور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بھرپور شرکت کی۔

اسد علی راجپوت
سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف سٹی سکھر۔

27/01/2023

انصاف ہاؤس ملٹری روڈ سکھر میں پاکستان تحریک انصاف سٹی سکھر کے سینئر نائب صدر کی لیڈیز ونگ کی ضلعی صدر اور سیکریٹری جنرل ، لیبر ونگ ضلع سکھر کے جنرل سیکریٹری صاحب کے ساتھ ملکی موجودہ صورتحال پر میٹنگ ہوئی۔

جسمیں پاکستان تحریک انصاف سکھر اور تمام ونگز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی متوقع گرفتاری کے خلف تشویش کا اظہار کیا۔

جاری کردہ:
پاکستان تحریک انصاف سٹی سکھر

Photos from Asad Ali Rajput - PTI Official's post 27/01/2023

موجودہ سیاسی حالات کے پیشِ نظر پی ٹی آئی سکھر سٹی انصاف ھاؤس ملٹری روڈ سکھر میں جنرل اجلاس ھوا۔

میٹنگ میں موجودہ سیاسی صورتحال ،تنظیم سازی، میمبرشپ کیمپ گھنٹہ گھر اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،

Photos from Asad Ali Rajput - PTI Official's post 20/01/2023

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے یکساں نظام تعلیم سیمنار میں انٹرنیشنل ہیومین رائٹس سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری اور پاکستان تحریک انصاف سٹی سکھر کے سینئر نائب صدر نے خصوصی شرکت کی جسمیں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی، کاروباری شخصیات اور کالجز و مدارس کے شاگردوں نے بھرپور شرکت کی۔۔

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع سکھر کی ٹیم کو ایک کامیاب پروگرام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

20/09/2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر کی ھدایت پر اس امپورٹڈ حکومت کی وجہ سے بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی پیٹرول ڈیزل سمیت گیس اور اشیائے خوردونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

09/09/2022

‏ملک بھر میں ان مقامات پر آج لوگ اپنے لیڈر عمران خان سے یکجہتی کے لیے اکٹھے ہوں گے :

09/09/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب سے اظہار یکجہتی پروگرام کل شام 7بجے انصاف ھاوس ملٹری روڈ سکھر پر رکہا گیا ہے پاکستان تحریک انصاف سکھر کے تمام عھدیداراں کارکنان سپوٹرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔۔۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Sukkur

Opening Hours

Monday 20:00 - 22:00
Tuesday 20:00 - 22:00
Wednesday 20:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 20:00 - 22:00
Saturday 20:00 - 22:00
Sunday 20:00 - 22:00