Famous Log

Famous Log

Share

Ghotki Sindh Pakistan

10/11/2025

کر رہا تہا غم اے جھان
کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے

09/11/2025

رکھنے والے نے عجیب دھنگ سے رکہا ہے ہمیں
سبز ہوتے بہی نہیں، شاخ سے جڑتے بی نہیں

09/11/2025

08/11/2025

07/11/2025
07/11/2025

゚viralシalシ

07/11/2025

کچھ باتین دل مین اچھی لگتی ہین
کیونکہ زبان پر آئین تو رشتہ بوجھ لگنے لگتا ہے
ہر سچ بولنا ضروری نہیں
کچھ باتین دل کی دیوارون کے پیچھے رہنے دو

12/10/2025

دنیا کی سب سے مھنگی
چیز عزت۔۔اور
قیمتی چیز بغیر مطلب
کی دوستی ہے۔۔

25/07/2025

🥀
قرآن کہتا ہے... ♡
*وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○*

اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ!
آپ خوش ہو جائیں گے___!!🌺

21/07/2025

رشتے بھی پودوں کی طرح ہوتے ہیں!
جس طرح پانی نہ ملنے سے پودے مرجھا جاتے ہیں
اس طرح پیار اور وقت نہ ملنے سے رشتے بھی مرجھا جاتے ہیں ،
اس لئے اپنے سے جڑے لوگوں کو پیار اور توجہ دینا سیکھیں انہیں آپکی ضرورت ہے اور آپکو ان کی! ❤️

20/07/2025

*حرام رشتے شروعات میں بہت خوبصورت لگتے ہیں، مگر انجام پر انسان اللہ سے، خود سے اور اپنی روح سے شرمندہ ہوتا ہے۔۔۔🌺🍁🌸*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sukkur Sindh
Sukkur