Sibi Police
Publicizing the performance of Sibi Police
28/09/2026
*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰
*پولیس تھانہ تلی کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار*
*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات،ایس ڈی پی او خجک سرکل عارف مری کی زیر نگرانی ایس ایچ او تلی عبدالکبیرنے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ تلی کو مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا*
1️⃣ لعل محمد
*FIR #; 18/26*
*U/S; 334-337ADF-506ii- 147-148-149*
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
28/09/2026
*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰
*پولیس تھانہ سٹی سیوی کی کارروائی، نامزد ملزمان گرفتار*
*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل خادم حسین مگسی کی زیر نگرانی ایس ایچ او عبدالرؤف مرغزانی، ایڈیشنل ایس ایچ او ایس آئی محمد اسلم کٹبار، ایس آئی ذیشان احمد، نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ سٹی کو مطلوب نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا*:-
1️⃣عبد الجبار
2️⃣روشن
3️⃣بابے
*FIR:175/26*
*US:-504-506-34*
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
27/09/2026
*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰
*سی آئی اے سیوی کی کاروائی سٹی تھانہ سیوی کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار*
*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل خادم حسین مگسی، کی زیر نگرانی انچارج سی آئی اے انسپکٹر سجاد محمد، نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ سٹی کو مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرکے سٹی پولیس کے حوالے کردیا گیا*:-
*ملزم:اشرف*
*FIR NO:41/26*
*U/S: 392-34*
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
25/09/2026
*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰
*پولیس تھانہ سٹی سیوی کی کارروائی، نامزد ملزم گرفتار*
*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل خادم حسین مگسی کی زیر نگرانی ایس ایچ او عبدالرؤف مرغزانی، ایڈیشنل ایس ایچ او ایس آئی محمد اسلم کٹبار، ایگل انچارج راجہ وقاص بشارت، نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ سٹی کو مطلوب نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا*:-
1️⃣ربنواز
*FIR:171/26*
*US:-504-506ii-34*
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
25/09/2026
*ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
*پریس ریلیز*✍️🚓🇵🇰
*سی آئی اے سیوی کی کاروائی سٹی تھانہ سیوی کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار*
*ڈی آئی جی سیوی رینج پرویز عمرانی کے احکامات ایس ایس پی سیوی عبدالحمید کی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل خادم حسین مگسی، کی زیر نگرانی انچارج سی آئی اے انسپکٹر سجاد محمد، نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ سٹی کو مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرکے سٹی پولیس کے حوالے کردیا گیا*:-
*ملزم:عبدالقیوم*
*FIR NO:85/26*
*U/S: 324-34*
*شعبہ نشرو اشاعت ڈسٹرکٹ پولیس سیوی*
Category
Website
Address
Sibi
82000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Sibi Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.