BNP Awami Sibi

BNP Awami Sibi

Share

بی این پی عوامی �

25/02/2024

کوئی اس خوش فہمی میں نہ رھے بی این پی عوامی الیکشن ہار گئی تو ختم ہو گئی بی این پی عوامی اپنے قائد نوابزادہ میر اسرار اللہ خان زہری کی سوچ و فکر اور ان کے نظریے پر آج بھی قائم و دائم ہیں
اگر کوئی یہ سمجھتا ہیں کے بی این پی عوامی ختم ہو گئی تو وہ بہت بڑی بھول میں ہیں پارٹی کا ہر ورکر اپنے قائد نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہیں ہم نہ پہلے جھکے تھے نہ اب جھکے گے نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری کے نظریات کو کو آگے لے کر چلے گے

ہمارا قائد نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری ✌

Mir Nawaz Danish🇸🇳

25/02/2024

یا اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے آج شب برات رات کے صدقے میں میرے بابا مرحوم پیر بخش دانش اور تمام مسلمین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرما آمین،،

میر نواز دانش 🙏🏼

17/02/2024

سبی * پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما این اے 253 کے امیدوار میر دوستین خان ڈومکی نے اپنے بیان میں بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے قائد نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری سیکٹری جنرل سید اکبر شاہ مرکزی رہنما میر نواز دانش مرکزی سیکرٹری اورسیز وڈیرہ اشرف مری کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کے میں بی این پی عوامی کی لیڈر شپ کا تہھے دل سے مشکور و ممنوں ہوں جنہوں حمایت سے لے کر آج دن تک میرا ساتھ دیا مجھے اپنا قیمتی ووٹ دیا ہار جیت الیکشن کا حصہ ہیں میر دوستین خان ڈومکی نے کہا ہمارا یہ اتحاد انشااللہ مستقبل میں بھی رھے گا

17/02/2024

*ہار جیت الیکشن کا حصہ ہیں ان شا۶ اللہ اپنے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گے۔۔ میر دوستین خان ڈومکی*
*سبی, لہڑی, زیارت, کوہلو, ہرنائی, ڈیرہ بگٹی, سنجاوی کی عوام مختلف سیاسی پارٹیوں اوراپنے سپوٹرز جنہوں نے مجھے اپنا قیمتی ووٹ دیا میں ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں*
*ان خیالات کا اظھار حلقہ این اے 253 کے امیدوار میر دوستین خان ڈومکی نے بی این پی عوامی کے مرکزی رہنما میر نواز دانش سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا۔*
*انہوں نے کہا کہ الیکشن میں ہار جیت ہوتی رہتی ہیں پھر بھی ہم نے ہمت نہیں ہاری اور آخر تک مقابلہ کرتے رھے*
*انہوں نے مزید کہا کہ میں سلام پیش کرتا ہوں اپنے سپوٹرز سبی, لہڑی, کوہلو, ڈیرہ بگٹی, زیارت, ہرنائی, سنجاوی کی عوام کو جنہوں نے تمام تر مشکلات کے باوجود مجھے سپورٹ کیا اور مجھے اپنا قیمتی ووٹ دیا.*
*ایک بار پھر میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور میں ان سیاسی پارٹیوں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے الیکشن میں میری حمایت کی مجھے ووٹ دیا۔*
*انہوں نے اس عزم کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ ہم اپنی عوام کو, اپنے چاہنے والو کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ہمارے دروازے ہمیشہ عوام کے لیے کھلے ہیں*

13/02/2024

BNP Awami✌

بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی رہنما میر نواز دانش مرکزی رہنما وڈیرہ اشرف مری نے اپنے بیان میں کہا ہیں کے ہم نے اور ہماری پارٹی نے این اے 253 پر مسلم لیگ ن کے امیدوار میر دوستین خان ڈومکی کی حمایت کی اور انشااللہ یہ مستقبل میں قائم رھے گا 16 تاریخ کو پارٹی اپنا ووٹ میر دوستین خان ڈومکی حق میں کاسٹ کر کے اپنی حمایت کا تسلسل جاری رکھے گی
بی این پی عوامی کوہلو کے پارٹی ورکر دوست و احباب اپنا ووٹ شیر کو دے کر کامیاب کرے

13/02/2024

بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی رہنما میر نواز دانش مرکزی رہنما وڈیرہ اشرف مری نے اپنے بیان میں کہا ہیں کے ہم نے اور ہماری پارٹی نے این اے 253 پر مسلم لیگ ن کے امیدوار میر دوستین خان ڈومکی کی حمایت کی اور انشااللہ یہ مستقبل میں بھی قائم رھے گا 16 تاریخ کو پارٹی اپنا ووٹ میر دوستین خان ڈومکی حق میں کاسٹ کر کے اپنی حمایت کا تسلسل جاری رکھے گی
بی این پی عوامی کوہلو کے پارٹی ورکر دوست و احباب اپنا ووٹ شیر کو دے کر کامیاب کرے

11/02/2024

بختیاآباد// مرکزی رہنما BNPA میر نواز دانش کا میر دوستین خان ڈومکی کی مکمل حمایت کا اعلان...

بختیاآباد// مسلم لیگ ن این اے 253 کے امیدوار میر دوستین خان ڈومکی کی یقینی جیت کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت شکست میں تبدیل کیا جا رہا ھے۔۔ مرکزی رہنما بی این پی عوامی میر نواز دانش

بختیاآباد// بی این پی عوامی میر دوستین خان ڈومکی کے ساتھ کھڑی ہے۔۔۔میر نواز دانش

بختیاآباد// کسی کو بھی عوامی مینڈٹ چوری کرنے کی اجازت نہیں دی جاۓ گی۔۔۔میر نواز دانش

بختیاآباد// میر دوستین خان ڈومکی جب بھی احتجاج کی کال دیں بی این پی عوامی کے کارکن دھرنے میں پہنچ جاٸیں گے۔ مرکزی رہنما بی این پی عوامی میر نواز دانش

10/02/2024

وفاداری ہوگی اور سرعام ہوگی
ہمارا تعلق آپ سے ووٹ تک نہیں
نظریہ تک ہے اور آپ کے نظریہ کا لیڈر کوئی اور نہیں ۔۔
شیرے بلوچستان
✌میر اسرار اللہ خان زہری ✌

دانش کارواں 🇸🇳

Photos from BNP Awami Sibi's post 09/02/2024

بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی رہنما میر نواز
دانش میر مالک سولنگی سردارزادہ سعید خان سولنگی میر مجید چانڈیو دیگر رہنماؤں نے پی بی 8 کے امیدوار چیف آف ڈومکی سردار سرفراز خان ڈومکی کو بھاری اکثریت سے منتخب ہونے پر مبارک پیش کرتے ہیں ۔

ترجمان بی این پی عوامی سبی 🇸🇳

09/02/2024

تم جیتو یا ہارو سنو
ہمے تم سے پیار ہیں

جیۓ میر اسرار اللہ زہری 💕

میر نواز دانش ✌

Photos from ‎بختیار آباد ڈومکی پریس کلب‎'s post 07/02/2024

بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے ورکر این اے 253 پارٹی کے حمایتی یافتہ امیدوار میر دوستین خان ڈومکی جن کا انتخابی نشان شیر ہیں ان کو اپنا ووٹ دے کر کامیاب کرے ۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Sibi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Sibi