Doctor Amir Rana
Doctor community
28/05/2026
وسیم اکرم کی شیطان کی کنکر مارنے کا طریقہ چیک کریں 😂
😍
AC Sambrial ♥️
23/05/2026
Players dropped for Shadab Khan 🤡 😭
Ammad butt
Abrar Ahmed
Sufyan Muqeem
Usman Tariq
Khusdil Shah
Usama Mir
Saad Masood
Qasim Akram
Usman QADIR
-But Shadab Khan After Horrible 2023 and 2026 World cup is still in the squad
DocMuhammad Mudasar ♥️
حمید لطیف ہسپتال کی ڈاکٹر کی تنخواہ 50 سے 60 ہزار ہے اور ان کی ایم بی بی ایس کی سالانہ فیس 25 سے 30 لاکھ ہے، مطلب آپ کو اپنے لگائے ہوئے پیسے اکٹھے کرنے کے لیے بھی 20 سال چاہیے اور اس کے بعد آپ کی کمائی شروع ہوگی۔۔۔۔ ہم ایسے ہی نہیں کہتے کہ پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو بند کیا جانا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صرف پنجاب میں ایک لاکھ ڈاکٹرز بے روزگار ہیں۔۔۔۔
15/05/2026
میرے فارماسسٹ دوستوں کے لیے بالخصوص اور ڈاکٹرز کے بالعموم، ڈریپ قانون میں ڈاکٹرز کو برانڈ نام تجویز کرنے سے منع نہیں کیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Address
Punjab
Sialkot
51480