MF Digital
MF Digital is a page where you’ll find simple, interesting, and engaging videos.
We share entertainment and infotainment content, including viral and trending clips. We share entertainment and infotainment content, including viral and trending clips that people enjoy watching and talking about. Our goal is to keep things easy to understand, enjoyable, and worth your time.
02/06/2026
🎭 عید شو میں ہمایوں سعید سے متعلق دلچسپ گفتگو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی!
معروف میزبان ندا یاسر اور اداکار احمد علی بٹ نے عید اسپیشل شو کے دوران ہمایوں سعید کے حوالے سے ہلکے پھلکے انداز میں دلچسپ تبصرے کیے، جس پر حاضرین خوب محظوظ ہوئے۔
احمد علی بٹ نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ ہمایوں سعید کی نظر شوبز انڈسٹری میں سب سے تیز ہے، تاہم ندا یاسر نے فوراً جواب دیتے ہوئے کہا کہ اب “بھابی” ثمینہ ہمایوں سعید نے انہیں موٹے چشمے پہنا دیے ہیں، اس لیے ان کی نظر اب صرف ایک ہی سمت میں رہتی ہے۔ 😄
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور مداح اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ آپ کا اس پر کیا کہنا ہے؟ 👇
02/06/2026
🎭 کامیڈی کے رنگ، ہنسی کی بہار اور بھرپور تفریح!
کامیڈی کرنے کے لیے ہر کوئی ٹرینڈ نہیں ہوتا، لیکن کچھ فنکار اپنی محنت، ٹیلنٹ اور منفرد انداز سے لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ 😊
آپ کے خیال میں کامیڈی کے میدان میں سب سے بڑا ٹرینڈ سیٹر کون ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں! 👇
شادی کے جوڑے میں خوبصورت مومنہ اقبال
مومینہ اقبال کی شادی کی خبر نے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر لی۔ ❤️✨
زندگی کے نئے سفر کا آغاز، دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ۔ اللہ تعالیٰ اس جوڑی کو خوشیاں، محبت اور کامیابیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ 🤲💍
28/05/2026
چترال کی خوبصورت وادی کیلاش میں آباد قدیم برادری اپنی منفرد روایات، ثقافت اور طرزِ زندگی کے باعث دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔ یہاں ایک ایسی روایت بھی موجود ہے جو دنیا کے دیگر معاشروں سے بالکل مختلف تصور کی جاتی ہے، جہاں موت کو غم کے بجائے خوشی اور جشن کا موقع سمجھا جاتا ہے۔
کیلاش برادری کے عقائد کے مطابق انسان کی موت دراصل ایک نئی زندگی کا آغاز ہے، جہاں وہ دنیاوی تکالیف سے نجات پا کر اپنے آباؤ اجداد سے جا ملتا ہے۔ اسی سوچ کے تحت کسی فرد کے انتقال پر سوگ نہیں منایا جاتا بلکہ اسے خوشی اور احترام کے ساتھ رخصت کیا جاتا ہے۔
مقامی روایت کے مطابق میت کو ایک مخصوص مقام پر رکھا جاتا ہے جہاں برادری کے افراد جمع ہو کر روایتی رقص پیش کرتے ہیں جبکہ ڈھول کی تھاپ پر تین روز تک تقریبات جاری رہتی ہیں۔ اس دوران خصوصی ضیافت کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے جس میں بکریاں ذبح کر کے اجتماعی کھانے کا بندوبست کیا جاتا ہے۔
اس روایت کا مقصد نہ صرف مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہوتا ہے بلکہ غمزدہ خاندان کی مالی معاونت بھی کی جاتی ہے تاکہ وہ خود کو تنہا محسوس نہ کریں۔ اگرچہ قریبی عزیز اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے آنسو بھی بہاتے ہیں، تاہم مجموعی فضا میں خوشی، یکجہتی اور جشن کا رنگ غالب رہتا ہے، جسے ماہرین انسانی جذبات کے ایک منفرد امتزاج سے تعبیر کرت
گاؤں کی خالص فضا، تازہ سبزیاں اور قدرتی زندگی کا حسین منظر 🌿
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ تمباکو کا پودا کیسا ہوتا ہے اور سگریٹ میں استعمال ہونے والا تمباکو کس طرح تیار کیا جاتا ہے۔
دیہات کی سادگی اور حقیقت سے بھرپور ایک دلچسپ سفر �
27/05/2026
باؤلنگ سٹائل میں شیطان کو کنکریاں ماریں،
وسیم اکرم کی ویڈیو عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ 😄🕋
سوشل میڈیا پر وسیم اکرم کی دلچسپ انداز میں رمیِ جمرات کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آنے لگا
وہ زمین جہاں انسان پیدا ہوتا ہے،
جہاں بچپن کی ہنسی گونجتی ہے، جہاں مٹی کی خوشبو سانسوں میں بسی ہوتی ہے…
وہ جگہ کبھی دل سے نہیں نکلتی۔
آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں،
لیکن جب برسوں بعد واپس اپنی گلیوں، اپنے شہر، اپنی مٹی میں قدم رکھتے ہیں تو
بچپن کی ہر یاد دوبارہ زندہ ہو جاتی ہے۔
وہی راستے، وہی خوشبو، وہی لمحے…
اور انسان ایک لمحے میں پھر سے خود کو تازہ، زندہ اور مکمل محسوس کرنے لگتا ہے۔ ❤️✨
24/05/2026
“دنیا کی دولت، شہرت اور طاقت سب یہیں رہ جاتی ہے، ساتھ صرف ہمارے اعمال جاتے ہیں۔ زندگی عارضی ہے، اس لیے اپنے رب کو کبھی نہ بھولیں۔
24/05/2026
“روزانہ صرف 7500 قدم چلنا آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے حیرت انگیز فائدے لا سکتا ہے۔ چھوٹی سی عادت، بڑی تبدیلی! 🚶♂️✨”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shorkot