Fix Digital

Fix Digital

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fix Digital, Podcast, Sheikhupura.

08/03/2026

🏡 پراپرٹی میں سرمایہ کاری کریں ..!!
محفوظ بھی، منافع بخش بھی ..!!!
آج کی دانشمندانہ سرمایہ کاری، کل کا مضبوط اور نسلوں کا محفوظ مستقبل…!!!

*✨My Land Real Estate & Builders✨*
📲 0314-7377724
📲 0306-6666883

📍 آفس نمبر 10، ہسپتال روڈ، ڈی گراؤنڈ، جناح پارک، شیخوپورہ

👇 WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/ELMbqYryip6BRlVRQeRM3m
👇 WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VazB4Fp545usSr39N

18/02/2026

ضلع شیخوپورہ میں رمضان المبارک کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں،
تحصیل شیخوپورہ میں دو اور باقی چار تحصیلوں میں ایک ایک سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے،
سستے رمضان بازاروں میں اشیاء خورد عام مارکیٹوں کے مقابلہ میں 10 فیصد رعایتی نرخوں پر دستیاب ہوں گی،
13 مقامات پر رمضان دستر خوان لگائے جائیں گے،
پرائس کنٹرول کمیٹی کے مجسٹریٹ صاحبان کو خصوصی ٹاسک دے دیا گیا ہے،
اشیائے خورد نوش کی قیمتوں کو حکومتی پالیسیوں کے مطابق
برقرار رکھنے کے لیے پرائس کنٹرول کمیٹیاں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی،
ماڈل ریڑھی بازاروں کو بھی رمضان بازاروں میں تبدیل کر دیا گیا ہے،
ذخیرہ اندازوں گراں فروشوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کیا جائے گا،
احترام رمضان آرڈیننس پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا،
ہسپتالوں اور ٹرانسپورٹ اڈوں پر مخصوص ایریا میں کھانے پینے کی اجازت ہو گی،
ہوٹلوں پر مکمل پابندی ہو گی
ملاوٹ کرنے والے عناصر کے خلاف بھی سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف دینے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے،
اسسٹنٹ کمشنرز اور تحصیلداروں کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کیے گئے ہیں،
شہر کی تعمیر و ترقی اور خوبصورتی کے لیے بھی اقدامات اٹھائے گئے ہیں،
سیوریج سسٹم کی اپ گریڈیشن کیلئے واسا نے کام شروع کر دیا ہے،عوام بہت جلد واضح تبدیلی محسوس کریں گے،
میرے دروازے ہر عام و خاص کیلئے کھلے ہیں،
میڈیا مسائل کی نشاندہی کرے اس کے حل کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے،

Photos from Fix Digital 's post 06/02/2026

‏مریم نواز کے پاس بیوروکریسی کی بھی شاندار ٹیم ہے
ضلع شیخوپورہ میں ڈی سی شاہد عمران مارتھ اور اے سی عمران علی ہرال سے ملاقات ہوئی،وزیراعلیٰ کے ویژن کے مطابق شاندار کام کررہے ہیں
شیخوپورہ کی بیوٹیفکیشن،ڈی ایچ کیو ہسپتال اور مریم نواز کلینک وزٹ کرکے محسوس ہوا کہ جیسے میں یورپ میں آگیا ہوں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sheikhupura?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Sheikhupura