Hammad Motors
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hammad Motors, Hammad Motors, Sheikhupura.
30/03/2023
New Electric METRO
دو سو سی سی 200cc آٹو رکشہ 2,25,000 کا تھا 2018 میں اور مارچ 2022 میں 2,80,000 کا تھا جو کہ بہت مہنگا تھا غریب آدمی کی پہنچ سے باہر نکل چکا تھا۔ اس 9 مہینے میں پہلے 3,70,000 کا ہو چکا تھا اور آج ایک دن میں 30,000 اضافہ کے ساتھ 4,00,000 چار لاکھ کا ہو گیا۔ اب کوئی بھی خرید نہیں سکتا اور نا ڈیلر اتنے امیر کہ قسطوں پر دے سکیں۔ صنعتکار کے ساتھ ڈیلر اور غریب خریدار بھی مارا گیا 😭
امیکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
150/200 سی سی لوڈرز اور رکشہ کی قیمتوں میں 30,000 روپے کا فوری اضافہ کر دیا گیا ہے 😭
03/01/2023
Cargo Loader TEZ RAFTAR
03/01/2023
9 سیٹر رکشہ نیو HD
03/01/2023
100 سی سی لوڈر
03/01/2023
نیو HD ماڈل سکسر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Hammad Motors
Sheikhupura