MDi Solutions
MDi Institute
Shabqadar, are you ready for change? We teach life skills, focusing on youth and education.
“پروری کا مہینہ، زمین کو زندگی دینے کا وقت! میں نے اپنے گھر میں پودے لگائے، زمین کو زرخیز کیا اور پانی دیا، کیونکہ سبزہ نہ صرف ہماری فضا کو پاک کرتا ہے بلکہ دل کو بھی سکون دیتا ہے۔ آئیے، ہم سب مل کر قدرت کو سنواریں اور اپنی زندگی میں تازگی لائیں!
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/F6OBSIiWNrK2k8OJmnu5xi
السلام علیکم سٹوڈنٹس،
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج ساڑھے تین بجے فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کا رزلٹ آ رہا ہے۔ ویب سائٹ پر رش ہونے کا امکان ہے، لیکن فکر نہ کریں—ہمارا MDi Solutions ٹیم آپ کو فاسٹ اور قابل اعتماد سروس فراہم کرے گی، انشاءاللہ۔ ہمارے ساتھ جڑے رہیں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shabqadar