Jui
jui
Power full play now .....
سلیکٹڈ اور سلیکڑز دونوں کیلئے زرد پگڑی والا بابا جی کافی ہے
آپ نے ہمیں پہچانا ہی نہیں ہے ہمیں نہ آزمایا کرو ہم بڑے مہنگے پڑتے ہیں تم نے کچھ اور لوگوں کو دیکھا ہو گا جس پر آپ ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ جھک جاتے ہیں یہاں ہاتھ ڈالو گے تو اکڑ جائیں گے،❣️💪
جب تک ایسی دوریش علمإ کی دعا مولانا فضل الرحمن کے پیچھے ہیں
تب تک مولانا کا کوٸ کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔❤❤❤
جناب حمایت اللہ مایار تہ جواب Sajjad Al Hijazi
قائد عوام رہبر ملت مولانا صاحب شہر کوئیٹہ میں 😘
چالیس سال قادیانی رہ کر توبہ تائب ہونے والا قادیانی سربراہ مرزا مسرور کا بھتیجا کہتاہے کہ قادیانیوں کا اصل یہ مشن یہ ہے کہ علماءکرام سے امت کو بدظن اور متنفر کیاجائے ۔
اب یہ ڈیوٹی کون اداکررہاہے ؟
ہر شخص اپنے گریبان میں جھانک کر سمجھ سکتاہے ۔
مولانا آیا اور مانسہرہ کی دھرتی کو یادگار لمحات دے کے چلا گیا
ڈرون کوریج باے مانسہرہ کیمرہ سنٹر...
جو غازی میدان کے ہیں سب فضل الرحمن کے ہیں
سندھی بلوچی پنجابی عاشق ایک پٹھان کے ہیں
جو ہم سے نفرت کرتے ہیں شوق سے کریں
ہم ہر شخص کو اپنے معیار کے قابل نہیں سمجھتے❤✌🏼
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shabqadar