Hamza Rabbani Khan

Hamza Rabbani Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamza Rabbani Khan, Public Figure, shabqadar, Shabqadar.

23/09/2025

شبقدر TMA
سے میرا عاجزانہ اپیل ہے کہ پورے شبقدر میں جلد از جلد ڈینگی سپرے کرنا یقینی بنائیں کیونکہ پورے شبقدر میں بحار کی وبا پھیل گئی ہیں

Photos from Young Leaders Parliament's post 20/09/2025

محکمہ اُمورِ نوجوانان خیبر پختونخواہ کے تعاون سے چار روزہ ینگ لیڈرز سمر کیمپ کا کامیاب انعقاد"

ینگ لیڈرز سمر کیمپ 2025 کے مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخواہ جناب ڈاکٹر نعمان مجاہد تھے۔ اس چار روزہ کیمپ میں خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع سے 70 نوجوان مرد و خواتین نے بھرپور شرکت کی۔

ڈائریکٹر یوتھ افیئرز نے نوجوانوں میں سرٹیفکیٹس اور تعریفی اسناد تقسیم کیں اور ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے اس شاندار ایونٹ کو سراہا۔ اس موقع پر صدر ینگ لیڈرز پارلیمنٹ نوید احمد خان نے ڈاکٹر نعمان مجاہد کو پرجوش انداز میں خوش آمدید کہا اور اُن کا شکریہ ادا کیا۔ آخر میں صدر ینگ لیڈرز پارلیمنٹ نے ڈاکٹر نعمان مجاہد کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔

06/09/2025

علیہ خان کے چہرے پر انڈہ پھینکنا نہ صرف شرمناک حرکت ہے بلکہ خواتین کی عزت و وقار پر حملہ بھی ہے۔ اختلاف رائے جمہوری حق ہے، لیکن بدتمیزی اور اہانت ناقابل قبول ہے۔ خواتین چاہے کسی بھی نظریے یا جماعت سے وابستہ ہوں، ان کا احترام سب پر لازم ہے۔
حمزہ ربانی
تحصیل کوارڈینیٹر ینگ لیڈرز پارلیمنٹ شبقدر

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Shabqadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Shabqadar
Shabqadar
24641