Azeb Writes

Azeb Writes

Share

I hope my words your Heart Touch :)

21/06/2023
11/04/2023

.

11/04/2023

ماشاءاللہ ایک عظیم روایت۔۔۔۔۔۔🌹👍
فیصل آباد کے گاؤں کی خوبصورت روایت ۔۔ یتیم بچوں کی عید خریداری ۔۔
نواحی گاؤں ڈھیسیاں کا یہ دل موہ لینے والا منظر ہے ۔ یہاں کے نوجوان رقم جمع کرکے علاقے بھر کے یتیم بچوں کو عید کی خریداری کے لیے لے جاتے ہیں ۔ ان بچوں کو انکی پسند کے جوتے کپڑے خرید کر دئیے جاتے ہیں ۔۔
یہ ایک گاؤں کی روایت ہے ۔ آپ بھی اپنے علاقے میں اپنا سکتے ہیں ۔ اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ ایک ایک یتیم کی عید خریداری ۔۔
ڈھونڈیں گے تو بہت سے یتیم ملیں گے ۔ جنہیں عید پر یوں نئے کپڑے اور جوتے نصیب نہیں ہوتے ۔۔
ان نوجوانوں کو سلام ۔۔ اور ہمارے لئے ایک سبق

12/02/2020

💔

Want your business to be the top-listed Media Company in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Sargodha