WeeklyPak

WeeklyPak

Share

WeeklyPak covers updates related to sports, pakistan, and foreign affairs.

24/03/2026

امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا تھا کہ پاکستان جاری بحران کے خاتمے کےلیے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کےلیے تیار ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر ہے، خطے اور دنیا بھر میں امن اور استحکام کےلیے مذاکرات ضروری ہیں، پاکستان مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کےلیے مذاکرات کی جاری کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ امریکا اور ایران کی رضامندی سے مشروط جامع تصفیے کے لیے مذاکرات کی سہولت فراہم کرنے کو تیار ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان نتیجہ خیز مذاکرات کی سہولت فراہم کرنے کے لیے میربانی کے حوالے سے تیار ہے اور اسے اعزاز سمجھتا ہے۔

ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔

23/03/2026

“مجھے اللہ پر مکمل یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا، اور انشاءاللہ اگلی عید اپنی قوم کے ساتھ مناؤں گا،” عمران خان نے اپنے بیٹے قاسم خان کے ذریعے پاکستانیوں کو عید کا پیغام دیتے ہوئے کہا۔

ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔

20/03/2026

نوروز کے موقع پر ایرانی رہبر اعلیٰ کا پیغام: ’پاکستان میرے والد کا پسندیدہ ملک تھا‘

ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔

19/03/2026

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ایک ایف 35 اسٹیلتھ طیارے نے مشرق وسطیٰ کے امریکی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

سی این این کی رپورٹ کے مطاق ذرائع نے بتایا ہےکہ یک ایف 35 لڑاکا طیارے کو جسے بظاہر ایران کی فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، مشرق وسطیٰ میں امریکی فضائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز نے بتایا کہ یہ پانچویں نسل کا اسٹیلتھ طیارہ ایران کے اوپر ایک جنگی مشن پر پرواز کر رہا تھا جب اسے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، ان کے مطابق طیارہ بحفاظت اترگیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔

19/03/2026

کمیٹی بیٹھی گی اور چاند دیکھے گی، مگر ہمارا چاند تو اڈیالہ میں ہے: شفیع اللہ جان

ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔

18/03/2026

‏ہم پاکستان کو بلینک چیک دینے کو تیار ہیں: علی لاریجانی شہید کا چند ماہ قبل عاصمہ شیرازئ کو دیا گیا انٹرویو

ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔

17/03/2026

ایک بندہ خدا اپنے رب کے پاس شہید کے طور پر پہنچ گیا،
علی لاریجانی کے اکاؤنٹ سے پوسٹ

ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔

17/03/2026

‏ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی کے ہمراہ انکا بیٹا، نائب اور گارڈز بھی شہید ہوگئے۔

ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔

17/03/2026

ہماری جنگ نہیں تھی بلکہ ہم پر اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی: امریکی کاؤنٹر ٹیررازم کے ڈائریکٹر جو کینٹ نے ایران جنگ کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا

ڈسکلیمر: یہ مواد صرف آگاہی، تعلیمی، عوامی معلومات اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا گیا ہے۔ استعمال کی گئی تصویر AI سے تیار کردہ ہے اور صرف حوالہ (ریفرنس) کے طور پر استعمال کی گئی ہے۔

17/03/2026

ایرانی میڈیا کی جانب سے آج نشر کیے گئے علی لاریجانی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ محض وہ پیغام ہے جو تقریباً دو ہفتے قبل شہید ہونے والے ایرانی ملاحوں کی تدفین کے موقع پر جاری کیا گیا تھا۔

انھوں نے اپنے پیغام میں اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’کوئی اسلامی حکومت ایران کے عوام کے ساتھ نہیں کھڑی ہوئی، سوائے چند غیر معمولی معاملات اور محض سیاسی بیانات تک محدود رہنے والی مثالوں کے۔‘

مسلمان ممالک کے نام ان کے پیغام میں استعمال کی گئی زبان سے یہ تاثر ملتا ہے کہ انھیں یقین تھا کہ ایران کا مؤقف مسلم دنیا کی عوامی سطح پر پذیرائی حاصل کر سکتا ہے، چاہے ان کی حکومتیں بڑی حد تک لاتعلق رہی ہوں۔

علی لاریجانی نے لکھا کہ ’ایک طرف امریکہ اور اسرائیل ہیں اور دوسری طرف مسلم ایران اور مزاحمتی قوتیں۔ آپ اس جنگ میں کس طرف کھڑے ہیں؟‘

ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔

17/03/2026

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

"میں موت کو سعادت کے سوا کچھ نہیں سمجھتا اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو ذلت اور خواری کے سوا کچھ نہیں جانتا

ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔

16/03/2026

سپین کے اداکار جیویر بارڈیم نے آسکر کے موقع پر
“جنگ نہیں اور فری فلسطین”
کا نعرہ بلند کر دیا

ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Sargodha